ہماری بد قسمتی کا آغاز پاکستان کے قیام کے فوری بعد بانی پاکستان کی خرابی صحت اور
پھر انتقال فرما جانے سے ہو جاتا ہے
اور اس پر طرفہ تماشا کہ پاک افواج کے دل میں وطن محبت کا جاگ جانا اور ایک
لمبی مدت تک ملک پر اس کا قابض رہنا
عدلیہ کا آزاد نہ ہونا
افسر شاہی کے بے پناہ اختیارات
سیاست دانوں کی بے انتہا کرپشن
بھٹو دور حکومت میں تعلیمی اداروں اور انڈسٹری کا نج کاری کرنا
ضیاء الحق کا جہادی، کلاشن کوف کلچر اور نشہ آور اشیا کا استعمال بڑھنا
زرداری ،نواز شریف ،اور دیگر سیاسی لیڈروں کی مالی کرپشن
پرویز مشرف کا اپنے ہی ملک کے لوگوں کے خلاف اعلان جنگ
اور ان کے حقوق کی پا مالی اور اس کو فروخت کر دینا
پھر زرداری کا دوبارہ حکومت میں آنا اور اپنی عزت اور وقار کا سودا
ذاتی مفاد کی خاطر ان کے خرید داروں سے کرنا
یہ وہ محرکات ہیں جو ہماری بربادی کا سبب بنے
اس کا حل میری نظر میں ایک مکمل تعلیمی، اخلاقی ،سیاسی،فوجی،انقلاب
سے ہی ممکن ہو سکتا ہے
This is what UN is for to impose sanctions on countries which US, UK, Israel don't like or if they want to pressurize any country. UN is just a drama I just ignore their press realses and crap it's just BS.