کتنی ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں اتنا مفلوک الحال صوبہ اور اتنا مہنگا علاج مفت اللہ وحدہ لا شریک نے اپنا کرم عطا فرمایا ہے
یااللہ باقی کے وطن عزیز پر بھی اپنا کرم عطا فرما
آمین
jazakAllah. Allah swt Khan Sahab or uski gov or un tamam doctors ko jo apna kam nek niyyati sy kr rahay hain, un sb ko is ka ajar dy. Ameen.
کتنی ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں اتنا مفلوک الحال صوبہ اور اتنا مہنگا علاج مفت اللہ وحدہ لا شریک نے اپنا کرم عطا فرمایا ہے
یااللہ باقی کے وطن عزیز پر بھی اپنا کرم عطا فرما
آمین
ماشاللہ ، کینسر کے مریضوں کی مدد کا یہ سفر یہ دیکھ کر آنکھیں نم ہو گئیں ،
اللہ سب کی نیتیں جانتا ہے ، اور وہی اجر بھی دینے والا ہے ، یہ صدقہ جاریہ ہے ، صرف ایک شخص کا ہی نہیں ہر اس شخص کا جس نے اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالا ، جزاک اللہ ،
نیکی کا یہ سفر جاری رہنا چاہئیے
ان ڈرامے بازوں سے کوئی صرف یہ پوچھے کہ پشاور میں شوکت خانم ہسپتال جب غریب مریضوں کا مفت علاج کر رہا ہے تو پھر حیات آباد جو کہ کینسر کے لئے مخصوص ہسپتال نہیں وہاں علاج کیوں۔
مالِ سرکار ہضم کرنے میں پی ٹی آئی کا کوئی ثانی نہیں۔
عقل سے پیدل پٹواری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھیں کچھ معلوم ہے کہ شوکت خانم میں روزانہ کتنے لوگوں کا علاج ہوتا ہے اور کتنے جگہ کی کمی کیوجہ سے وآپس چلے جاتے ہیں؟
کیا ملک کے 20 کروڑ عوام کے لیے دو، تین شوکت خانم جیسے ہسپتال کافی ہونگے۔۔۔۔۔۔
پہلے کچھ پڑھ لیا کرو پھر تبصرے کیا کرو۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|