Can Zulfi Bukhari help overseas Pakistanis’ issues like land registration, plots ownership, poor airports service & pia?

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Zulfi Bukhari is clearly impressed Imran Khan but, so far, probably not the Pakistani public. In addition to the issues highlighted in the thread title, ivoting is a major issue for overseas Pakistanis which has not been handled well by ECP (e.g. unnecessary requirement to have both NICOP and Pakistani passport). Would be great if could make things easier for overseas Pakistanis.
 

cayanide

Senator (1k+ posts)
Unemployed UK national looking for job in Pakistan it's a privilege for many Pakistani it's a dream come true that foreigners will come looking for job in Pakistan
 

pak_aus

Senator (1k+ posts)
میں یہ تھریڈ بنا نا ہی چاہتا تھا کہ مہربانی کسی نے اپلوڈ کردیا ہے اور اس سلسلے میں بہت سی گزارشات ہیں جو ابھی میں نے کرنی ہے سب سے پہلا مسئلہ تو ابھی یہ جو سوشل میڈیا پر بہت ساری وائرل ویڈیوز دیکھ رہے ہیں جتنے بھی پاکستانی غیر ملکوں سے پاکستان جاتے ہیں ایئر پورٹ پر کسٹم والے امیگریشن والے ان کے ساتھ بہت برا سلوک کرتے ہیں ان کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ یہ باہر سے ان کے پاس ڈالریا یورو ہو نگے ان سے پیسے نکلوانے کسی طریقے سے ائیرپورٹ سے باہر نکلے آگے چلے جائیں آپ کےائیرپورٹ سے باہر چلے جائیں آپ کے سب سے زیادہ مسئلہ پھر جو ہوتے ہیں یا اوورسیز پاکستانیوں کے وہ کوئی اس نے پراپرٹی خریدی ہے کوئی پلاٹ خریدا ہے یا کوئی جائیداد خریدی ہے اسکول نام کروانے میں اگر اسکا پہلے سے کوئی مسئلہ چل رہا ہے وہ بے علمی کی وجہ سے یا لاعلمی کی وجہ سے اس نے خرید لیا ہے تو وہ پھر نہ ان کے نام نہیں ہوگی اور بہت سے پسیے وکیلوں کو ادھر ادھر دینے پڑتے ہیں اور پھر اس کو نام کروانے کے لیے بڑے مسئلے مسائل پیش آتے ہیںآپ جہاں پر بھی چلے جائیں وہاں پر آپ سے پیسے مانگے گئے ڈی سی کے آفیس تحصیلدار کے آفس یا کسی ہاؤسنگ سوسائٹی کے آفس میں چلے جاؤ آپ سے پیسے مانگے منہ پھاڑ کے یہ باہر سے آیا اس کے پاس بہت زیادہ پیسے ہوں گے اور یہ اب دے گا پیسے دے تو ہم اس کا کام کریں گے اس کے بعد ایک مسئلہ ہے ہمارا پاکستانیوں کا وہ یہ کہ جو لوگ باہر سے اتے ہیں ان کو اپنی نیشنلٹی کے لیے اپنے ریزیڈنٹ کارڈ کے لیے یا کسی بھی دوسرے کام کے لئے کسی چیز کے لئے انکو انکے کریکٹر سرٹیفکیٹ اور برتھ سرٹیفکیٹ کی ضرورت پڑتی ہے برتھ سرٹیفکیٹ کا کچھ تھوڑا سا قدرے آسان ہو گیا ہے لیکن کریکٹرسرٹیفکیٹ کو حاصل کرنے کے لیے وہ آپ سے بہت زیادہ ڈاکومنٹس کا مطالبہ کرتے ہیں جیسے آپ ہیں ہی آپ کسی دوسرے ملک کے ہیں اور وہ آپ سے پیسے مانگ رہے ہوتے ہیں کبھی کوئی بڑا مسئلہ بتا دیں گے کبھی کوئی بڑا مسئلہ بتا دیں گے کہ یہ سیدھے طریقے سے بنوانا سکیں اور ہمیں پیسے دے کر یہ بنوائیں اور پھر یہ بڑا ایک مسئلہ گورنمنٹ کو جب جب بھی کسی مدد کی ضرورت ہو کوئی بڑا فلڈ آجائے کوئی بڑا ڈیزاسٹر ہوجائے تو سب سے پہلے گورنمنٹ کی یا عمران خان کی سب سے پہلے جو نظر جاتی ہے وہ اوورسیز پاکستانیوں پر جاتی ہے ہر لمحے انہیں کو یاد کیا جاتا ہے اور وہ حاضر بھی ہوجاتے ہیں تو مسئلہ یہ ہے کہ اب اس ساری چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ان لوگوں کو چاہیے سپشیلی ذوالفی بخاری صاحب کو چاہیے کہ ان کے لیے فوری اقدامات کریں اور ان مسائل کو حل کریں کیونکہ یہ ملک چل بھی یہ جو اوورسیز پاکستانی اپنا زرمبادلہ بھیجتے ہیں ان کی وجہ سے رہا ہے 16 سے 18 ارب ڈالر ہر سال بھیجتے ہیں
 
Last edited:

khan0786

Senator (1k+ posts)
Zulfi is not right choice as his name is in ECL and his case pending with NAB, he should resign as there is no place for nepotism in Naya Pakistan, PTI slogans was right people for right place
 

pak_aus

Senator (1k+ posts)
yar could anybody provide contact no or any office no of zulfi bukhari ????
or how it possible to make contact this regard.
 

farooqak

Minister (2k+ posts)
PIA has nothing to do with him
And airport service has also nothing to do with him

he can go to the embassies in foreign countries and see what a mess they are and filthy
and maybe order revamping and improvement for embassies / consulates and offer overseas Pakistanis some services
establish councils in different cities
 

Back
Top