ustadjejanab
Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ اس کریکٹر کا نام بتا سکتے ہیں ؟
یہ کوئی حقیقی شخصیت نہیں بلکہ ناولوں کا ایک فرضی کردار ھے اور اس کا تعلق افریقہ سے ھے0.
اس کردار کے خالق ناول نگار کا انتقال اسی کی دہائی میں ھوا .
یہ ناول کافی سنسنی خیز ہوتے تھے .
ناول نگار کا اپنا تعلق افریقہ سے نہیں ھے .
اس سے زیادہ تفصیل بتائی تو بہت آسان ہو جاۓ گا ' گوگل سرچ جو ھے .
Last edited by a moderator: