میرے خیال میں اجتمائی توبہ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ سارے لوگ اکھٹے ہو کر کہیں کہ ہم توبہ کرتے ہیں بلکے اسکا مطلب یہ ہے کہ پوری قوم میں ہر شخص اپنے طور پر توبہ کرے، ہر شخص توبہ کرے..... وگرنہ توبہ کے لئے پہلے ہجوم بلائیں پھر توبہ کریں ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|