Cameraman Message on Social Media After Leaking Sana Faisal Videos

balanced

MPA (400+ posts)
چل میرے بچے ۔۔ تم لگے رہتے نوکری میں ۔۔ ادھر تو وزیراعظم سے لیکر چپڑاسی تک چور ہیں۔ تمہیں کیا ضرورت پڑی حق اور سچ کی آواز اٹھانے کے لیے

یہاں پر 100 ، 100 لاشیں گر جائین تو مولانا طارق جمیل جیسے چپ رہتے ہیں
تم بھی چپ رہو۔۔ اس ملک میں سچ کی سزا موت ہے ۔۔۔
 
saqiwa

MPA (400+ posts)
کیا کہا جائے اب اس پر؟ غلط ھاتھوں میں آیا ہوا میڈیا اسیے ہو گیا جیسے کسی بندر کے ھاتھ میں استرا پکڑا کر اسے بھرے بازار میں چھوڑ دیا جائے۔ لیکن ایم بات کی سمجھ نہیں آتی کہ میڈیا میں کام کرنے والے کام چھوٹنے کے بعد چاہے کام چھوٹنے کی وجہ کوئی بھی اپنی غلطی ہو یا مالکان یا عملے کی تو وہ سوشل میڈیا پر وہ چیزیں جو اچھی نہیں ہوتیں بعد میں کیوں لاتے ہیں؟ ہونا یہ چاہئیے کہ اختلاف ھو تو کام چھوڑ دو ۔ بات ختم۔ اگر کوئی پوچھے کیوں چھوڑا کہہ دو نہیں بن سکی مالکان سے یا عملے سے۔۔
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
جی مخترم آپ ہی تو ہیں جو بیچ بازار ان ساری برائیوں کے خلاف اپنا گریبان چاک کئے سینہ پیٹ رہے ہیں
بھائی ایک طرف آپ برائی کو نا روکنے والوں کا رونا روتے ہیں اور دوسری طرف اگر اپنی بساط میں کسی نے جرت مندانہ قدم اٹھایا ہے تو اسے بچہ چپ رہنے کا مشورہ
کیا یہ کھلا. تضاد نہیں ہے

الله پاک اس کی حفاظت فرمائے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا ملے. آمین

چل میرے بچے ۔۔ تم لگے رہتے نوکری میں ۔۔ ادھر تو وزیراعظم سے لیکر چپڑاسی تک چور ہیں۔ تمہیں کیا ضرورت پڑی حق اور سچ کی آواز اٹھانے کے لیے

یہاں پر 100 ، 100 لاشیں گر جائین تو مولانا طارق جمیل جیسے چپ رہتے ہیں
تم بھی چپ رہو۔۔ اس ملک میں سچ کی سزا موت ہے ۔۔۔
 
yasirashraf271

Senator (1k+ posts)

Sirf is mulk me nae har jaga sach ki saza hi milti hai chahey jis trah bi ho
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
how can we help this cameraman ?

Pay him $$$$$
He leaked video footage which is the property of tv channel, How in the world he is going to
Find another cameraman position , he lost his credibilty as cameramen.
Whistle blower did great job though.
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
The cameramen did bold things against blackmailer anchor definitely supported by corrupt administration
 
balanced

MPA (400+ posts)
میری جان ہم تو اپنی بساط کی مطابق رونا دھونا کرتے رہتے ہیں۔ لیکن جن کے بولنے سے فرق پڑتا ہے ان کی خاموشی پر بھی کچھ بول دو۔۔

۔۔۔ مولانا طارق جمیل کی خاموشی پر بھی کچھ بولو۔

جی مخترم آپ ہی تو ہیں جو بیچ بازار ان ساری برائیوں کے خلاف اپنا گریبان چاک کئے سینہ پیٹ رہے ہیں
بھائی ایک طرف آپ برائی کو نا روکنے والوں کا رونا روتے ہیں اور دوسری طرف اگر اپنی بساط میں کسی نے جرت مندانہ قدم اٹھایا ہے تو اسے بچہ چپ رہنے کا مشورہ
کیا یہ کھلا. تضاد نہیں ہے

الله پاک اس کی حفاظت فرمائے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا ملے. آمین

lonewolf

Senator (1k+ posts)
isko kisi aur channel per job ki try krni chahie but management shayad ratings mien khush ho jaisay bhi aaye, to is k liyee mushkil ho skta hai
Pay him $$$$$
He leaked video footage which is the property of tv channel, How in the world he is going to
Find another cameraman position , he lost his credibilty as cameramen.
Whistle blower did great job though.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
سب یہی کہتے ہیں ہم اپنی بساط میں کر رہے ہیں اور اس سب کے کرنے کا نتیجہ آپ کے سامنے ہیں اگر کچھ حاصل ہوتا تو آج آپکو اس پوسٹ کی ضرورت محسوس نا ہوتی
میرے بھائی.نا جانے مولانا طارق جمیل سے لوگوں کو کیا بغض ہے اگر ان کی بات اتنی ہی معتبر اور مانی جانے والے ہے تو سب سے بڑا حکم وہ جو پڑھ کر سناتے ہیں دن رات ایک ہی بات کہ " الله کے احکام اور نبی کے طریقوں پر عمل کرو، ویسی زندگی گزارو" اب سوچیں کس نے کتنا عمل کیا ہے

رہی بات کہ وہ انکی مذمت نہیں کرتے تو کوئی ایک ایسا چینل نہیں ہے جہاں وہ قران و حدیث کو روشنی میں اس پر بات نہیں کر چکے "ایک مسلمان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، کسی کو کسی دوسرے کو قتل کرنے کا حق نہیں،ریاست موجود ہے، میرے بھائیوں ایک دوسرے پر کفر کے فتوے نا لگاؤ، یہ غلط ہے وغیرہ وغیرہ آپ سمجھتے ہیں ان باتوں کا مزید ترجمہ کرنے کی آپکو ضرورت ہے . کسی آفسر سے ملیں تو اسٹبلشمنٹ کا بندہ، سیاسی سے ملیں تو پارٹی باز اور سیاسی مولوی، کھلاڑی اور ایکٹر سے ملیں تو رنگ باز اور شہرت حاصل کرنے کا طریقہ وغیرہ . کوئی ایک بھی ایسا موقع جب ہم ان پر تنقید کا موقع جانے دیتے ہیں اور ہر بندہ چاہتا ہے کہ یہ میری مرضی کی بات کریں اور جسے میںکافر ، قاتل سمجھوں یہ اسے بھی ویسا ہی سمجھیں

میرے بھائی ثروت قادری جیسے بتھا خور، اوروہیل چیئر پر بیٹھا شائد نام اسحاق ہے ممبر رسول پر بیٹھ کر گالیاں دینے والے بہتر سمجھتے ہیں ؟. جہاد اور عشق کا یہ عالم کے دوران مظاہرہ حفاظتی ہیلکپٹر کو جوتے مار کر گرانے کا حکم صادر فرما دیا ، حافظ سعید بھی نا منظور ہے. طاہر قادری دنیا جہاں کا لالچی، جھوٹا اور فراڈیا
اب باقی میں اور آپ ہی بچتے ہیں

میری جان ہم تو اپنی بساط کی مطابق رونا دھونا کرتے رہتے ہیں۔ لیکن جن کے بولنے سے فرق پڑتا ہے ان کی خاموشی پر بھی کچھ بول دو۔۔

۔۔۔ مولانا طارق جمیل کی خاموشی پر بھی کچھ بولو۔

balanced

MPA (400+ posts)
میرے مولوی بھائی ۔۔ لمبی تقریرں چھوڑو صرف ایک تقریر دکھا دو جس میں مولانا نے خود کش حملے کو حرام قرار دیا ہو یا خود کش حملہ آور کو جہنمی کہا ہو۔
مبہم جملے تو سب کہتے ہیں کھل کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ لیکن واضح الفاظ میں ان دہشت گردوں کو جہنمی اور خود کش حملوں کو حرام کی ایک تقریر دیکھا دیں مولانا کی میں ان کے قدموں میں گر کر معافی مانگوں گا

سب یہی کہتے ہیں ہم اپنی بساط میں کر رہے ہیں اور اس سب کے کرنے کا نتیجہ آپ کے سامنے ہیں اگر کچھ حاصل ہوتا تو آج آپکو اس پوسٹ کی ضرورت محسوس نا ہوتی

Back
Top