PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
African countries started use of chinese currency Renminbi- One Belt one Road
اسکو کہتے ہیں بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ ، اپنی کرنسی کی سناؤ
اسکو کہتے ہیں بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ ، اپنی کرنسی کی سناؤ
بھائی
اپنی کرنسی نواز شریف کے ہوتے ہوئے کیسے بہتر ہو سکتی ہے۔ اس شخص نے صرف چار سال میں پاکستانیوں پر تیس بلین ڈالرز کا قرض ڈال دیا۔
اس سے پوچھیں کہ رقم کہاں گئی ؟؟
ایک میٹرو اسلام آباد،میٹرو لاہور ، ایک لاکھ لیپ ٹاپ اور آدھی اورینج ٹرین یہ تیس بلین ڈالرز میں نہیں بنتیں۔
پاکستانی جواب چاھتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|