shazal khottha is back:):Pتحریک انصاف صرف کاغذوں میں ہے الیکشن کے بعد اس کا وجود ہی ختم ہوجائے گا۔
اس دن کو یاد رکھنا جب یہ بات لکھ رہا ہوں یہ الیکشن کے بعد دیکھنا۔
تمام حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔
Elections ke baad sharmindgi ke mare apne iss forum mein nazar hee nahin aannaaتحریک انصاف صرف کاغذوں میں ہے الیکشن کے بعد اس کا وجود ہی ختم ہوجائے گا۔
اس دن کو یاد رکھنا جب یہ بات لکھ رہا ہوں یہ الیکشن کے بعد دیکھنا۔
تمام حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔
nahin..yeh baray dheet log hain...jo banda N league ka supporter hy to us ki uper ki manzil to khali hi hy...Elections ke baad sharmindgi ke mare apne iss forum mein nazar hee nahin aannaa
صرف ایک حلقے کا نتیجہ ہی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے .
بغیر تحریک انصاف کے ٹکٹ ، عمران خان یا تحریک انصاف کے کسی بڑے لیڈر کے جلسے کے بنا رائے حسن نواز کا پینسٹھ ہزار ووٹ لینا اور صرف دس ہزار ووٹ سے شکست میں عقلمندوں کے لئے کافی بڑی نشانی ہے .
تمام تر حکومتی مشینری ، پٹواریوں اور پولیس کے استعمال کے بعد صرف دس ہزار ووٹ کی برتری .
عمران خان صرف ایک جلسہ کر دیتا تو کیا ہونا تھا نتیجہ ؟
ذرا سوچیں

Mummy Dady ustaad jee,shayed aap ko pata nahi hay,raye hassan nawaz jab pml n mein tha tu 67000 vote thay,ye b wahan us k family vote hain,jaat brothery k vote hain,ab wo pti ki taraf se elction lar raha tha,itnay hi vote milay hain,aur next election mein b itnay hi vote milnay hain,is liay ziyada khush na ho,
میرے پیارے لوٹا جی
گویا آپ خود تسلیم کر رہے ہیں کہ پچھلے الیکشن میں نورا لیگ کا اپنا کوئی ووٹ بینک نہیں تھا اور رائے حسن نواز کے ذاتی سرسٹھ ہزار ووٹ تھے .
اور اس دفعہ چودھری زاہد اقبال کے سارے ووٹ چودھری برادری کے تھے ..تو کیا وہاں نوروں کا اپنا کوئی ووٹ بینک نہیں ..یہ تو مزید شرمنگی کی بات ہے .
Bas PMLN walay election se pehlay yeh stock karna na bholain.
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|