واثق چودھری نثار کے مقابلے میں صرف دو ہزار ووٹ سے ہارا تھا
عام انتخابات میں اس نے تقریبا پچاس ہزار ووٹ لیے تھے

Fake degree holder Ghulam Sarwar standing next to Imran Khan....
![]()
راولپنڈی کے علاقے چکلالہ، غریب آباد، فضل ٹاون،شاہ خالد کالونی اور بہت سے دیگر جگہوں پر
واثق نے کوئی مہم نہیں کی۔ اگر فون کر کہ کوئی سے اپنے محلہ میں آنے کی دعوت دے تو آگے سے گولی دے دیتا ہے ۔
انشا اللہ جلد آپ کی طرف آئیں گے۔
لیکن جھوٹے وعدہ کرتا ہے یہ بھی۔
I don't know if he can possibly go in every muhalla, but he should have gone atleast in each colony.
Party has management system that should give them schedule to do these cornor meetings, so that they have a realistic time table with good targets, unfortunately party is not organised at all.
But don't worry all those who are elected will have to do work in their areas, we won't let them get away with it.
جناب میں محلہ کی بات نہیں کر رہا۔ جن علاقوں کی میں بات کر رہا ہوں ۔ اس میں پورے چکلالہ کہ گھر اگر دیکھیں جائیں تو 5000سے زیادہ گھروں پر مشتمل ہیں اسی طرح اور بھی بہت سے علاقہ ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|