But he won't stop....LOL

NoFear

MPA (400+ posts)
آپ لوگوں نے سیاست پی کے پر تو بہت پٹواری دیکھے ہوں گے اور ان کی چولیں دیکھ کے میری طرح سوچتے ہوں گے کے یہ پٹواری آخر کس مٹی کے بنے ہیں .. ذرا عقل نام کی چیز نہیں ان میں .. آج یہ ویڈیو دیکھ کے اندازہ ہو گیا کے پٹواری اپنے ہوش و حواس گنوا کر اندھوں بہروں کی طرح بس گنج برادران کی بین پر بلکل اسی طرح ناچتے ہیں جیسے یہ شخص اندھا دھند ناچ رہا ہے