Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/1IeFU1b.jpg
Last edited by a moderator:
lashkari;460540 7 said:pakistan should give asylum to biharis of bangladesh hai rohangiyas of burma , as muslim umma duty .
یہ برصغیر کا حصہ تھا ، تقسیم کے وقت ان کو پاکستان میں شامل نہ کیا گیا ، آج حسینہ قاتل بھی ان کا خون بہا رہی ہے اور بنگلہ دیش میں اس کی فوجیں ان کو آنے سے روک رہی ہیں ، سوائے ترکی کسی نے کچھ نہیں کیا ، پاکستان کی خاموشی قابل افسوس ہے