مرسڈیز کے سپیئر پارٹ انتہائی مہنگے ہیں
اسی طرح دوسری گاڑیوں کے پارٹ بھی مہنگے ہیں
تم بناتے کچھ ہو نہی ، گاڑیاں سب سے مہنگی رکھتے ہو ...کوئی شرم ہے تمہارے میں
عمران حکومت کو ایسے کرنا چاہئے کہ کوئی افسر سرکاری گاڑی گھر نہی لے جا سکتا
دفتر میں سب گاڑیاں ہوں گی
دفتر جاؤ اور جہاں دورہ کرنا ہو وہاں سے گاڑی پر آگے جاؤ
جیسے ساری دنیا میں ہوتا ہے
انہوں نےقوم کو پھودو لگایا ہوا ہے ، نالائق لوگ ، ایم اے بی اے پاس ہوتے ہیں
چوری کے علاوہ کوئی کام نہی آتا
ذرا دیکھو تو سہی کہ باقی دنیا میں بیورو کریٹ کیسے بنتا ہے ...ہماری طرح کا سسٹم کہیں نہی ہے