parr kiton??????????????????????/احسن اقبال کے ساتھ یہ پتہ نہیں*کیا مسئلہ ہے جو سیاسی تجربے کی بات کررہا ہے۔ اسی احسن اقبال کی پارٹی میں سرتاج عزیز تجربہ کار تھا لیکن معیشت کا ستیاناس کردیا۔ اسحاق ڈار تجربہ کار تھا لیکن*آتے ہی اس کے ایک غلط بیان نے معیشت کا ایسا ستیاناس کیا کہ آج تک اس کے اثرات ہیں۔
پاکستان کو تجربہ کار قیادت کی بجائے ایماندار قیادت کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی حکومت آکر واپڈا، ریلوے، پی آئی اے، سٹیل مل کو خسارے سے نکال لے تو اربوں روپیہ جو اس میں جھونکا جاتا ہے وہ بچ جائے گا اور تعلیم وغیرہ پر خرچ ہوگا۔