Britain's hijab-wearing cricketer wants to be an inspiration for girls

RealPeople

Minister (2k+ posts)
Then excel at the game and become number 1. Don't expect any breaks or concessions just because you wear what you think is some kind of religious outfit.

U r such a cheap shot. Critical of a female. I bet you are a world champion in gobbing off! Is that what you do for living?

I mean working with your mouth?
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
اس حجابن کا مطمع نظر ہوگا کہ کرکٹ میں تو میں ناکام ہوں، ہاں حجاب اوڑھ کر ضرور خبروں میں آسکتی ہوں۔ اس حجابن کو کہیں کہ آپ کے حجاب کا ہم کیا کریں، اگر اپنی صلاحیتیں منوانی ہیں تو اپنے کام میں منوائے۔۔ حجابن بن کر نہیں۔۔۔ ویسے بھی جن کے پاس کوئی صلاحیت ہو وہ اس طرح کے ڈرامے نہیں کرتے۔۔۔
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
اس حجابن کو یہ بھی معلوم ہونا چاہئے کہ اسلام عورتوں کو مردوں کے سامنے کھیل کود کی اجازت نہیں دیتا۔ اس لئے اگر اسلام پر عمل کرنا ہے تو پورا کرے۔ برقعہ اوڑھ کر گھر کی چاردیواری میں قید ہوکر بیٹھے اور اپنے خاوند کی خدمت کرے۔۔ اسلام میں عورت کا بس یہی مقام ہے۔۔۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو انگلینڈ کی ٹیم میں جگہ ملی ہے جو بہت بڑا اعزاز اور ہماری قوم جو ہر جگہ انڈین کی چالاکیوں اور موقع پرستیوں کی وجہ سے پیچھے دھکیل دی جاتی ہے اس کے لئے بھی فخر کا مقام ہے
اس کو چاہئے کہ کسی اور چکر میں پڑنے کی بجاے اپنی اصل فیلڈ یعنی گیم پر بھرپور توجہ دے اور محنت کرے تاکہ یہ دس بارہ سال بلکہ اس سے بھی زیادہ تر ٹیم کا حصہ رہے۔ اس کا حجاب اور پاکستانی نام سن کر جب انڈین کو سڑانڈ اٹھے گی تو ہمیں خوشی حاصل ہوگی
 
Sponsored Link