کاش باجوے میں بھی اتنی غیرت اور مردانگی ہوتی جتنی باقی فوج جوانوں اور افسروں میں ہے اور وہ بھی روزانہ کی بنیاد پر فوج کے اوپر بھونکنے والے اور روزانہ فوجی جوانوں کی قربانیوں شہادتوں اور انکے لہو سے غداری کرنے والے اور روزانہ فوج کے پورے ادارے کی بے عزتی کرنے والے حرام خوروں کو شٹ اپ کال دے سکتا باجوے کی اطلاع کے واسطے عرض کہ فوج کے ادارے پر بھونکنے والے ملک دشمنوں فوج دشمنوں کو شٹ اپ کال دینے کے واسطے نا ہی مارشل لا لگانا ہوتا ہے نا ہی جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی نا ہی جمہوریت کو کوئی نقصان پوھچانے کی بس تھوڑی سی غیرت ،مردانگی اور اپنے ادارے سے مخص اور حلالی ہونے کی اور خود کرپٹ یا کس بھی بات پر کرپٹ لوگوں سے کانا نا ہونے کی لیکن باجوے کی اپنے ادارے پر بھونکنے والوں اور الزام لگانے والوں پر مجرمانہ خاموشی میں بہت سے راز ہیں اور بہت سے سوالیہ نشان ہیں ؟؟؟؟؟؟؟