اصل مسئلہ ہی قیام کا ہے رینجرز ہوگی تو احتیارات بھی ہوگی ۔ویسے سنا تو ہوگا بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گیجھگڑا قیام پے نہی اختیارات پے ہے وو جھگڑا ابھی چل رہا ہے یہ نوٹیفکیشن قیام کا ہے
جھگڑا قیام پے نہی اختیارات پے ہے وو جھگڑا ابھی چل رہا ہے یہ نوٹیفکیشن قیام کا ہے
جو قیام کرنا جانتے ہیں وہ اختیار لینا بھی جانتے ہیں :biggthumpup:
Woh kia kehtay hein jub kuch phatnay lagti hey to " KHERAT BATNAY LAGTI HEY "رینجرز سن 1992 سے قیام کیے ہوئے ہیں،۔
موجودہ آپریشن کو آج کئی مہینے گذر چکے ہیں، مگر رینجرز کی اپنی رپورٹ کے مطابق جرائم میں فقط 50 فیصد کمی ہی آ سکی ہے۔۔۔۔ مطلب یہ ہے کہ رینجرز کراچی میں کبھی جرائم کا خاتمہ نہیں کریں گے کیونکہ انہیں اپنے پیٹ کی خاطر کراچی میں ہمیشہ کا "قیام" چاہیے ہے۔
اس سے کم جرائم کی شرح تو کراچی میں مشرف صاحب کے دور میں تھی جہاں نہ کوئی ٹارگٹ کلنگ ہو رہی تھی اور نہ ہی سیاسی کارکنان پر کوئی جھوٹے مقدمات بنا کر انہیں گرفتار کیا جا رہا تھا یا تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔