Amin Khan 1
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/JRhsEGM.jpg
Last edited:
جسٹس صاحب ہاتھ ہولا رکھیں ، ڈیم شیم کورٹ نہی بنوا سکتی
laanat tumharay tread pe.
tumharay thread pe laanat bheji hai, tum pe nahin. 10 saal mn koe ek dam tu ban nahin saka. ager kisi ek nay pehal ki hai tu hamein appriciate kerna chahiye na k chawalain marna shoro ker dein jo hamari quom ka watira haiجزاک الله، بہت شکریہ بھائی
سپریم کورٹ نے بارھا ایک نسبتا بہت چھوٹے مثلے پے حکومت کو تمبیہ کی، سرزنش کی اور واضح احکامات جاری کے لیکن عملدرآمد نہی کروا سکی، مجھ پے ضرور لعنت بھیجیں لیکن بھائی صاحب ڈیم بنوانا ایک بہت بڑا سیاسی اور انتظامی کام ہے سپریم کورٹ یہ کام کیسے کرے گی اسکی تفصیلات بھی بتا دیں. بھائی صاحب اگر سپریم کورٹ اسحاق ڈار کو پاکستان لے آئے تو میں ہاتھ جوڑ کے آپ سے معافی مانگ لوں گا. سپریم کورٹ انتظامی ادراہ نہی ، یہ حکم دے سکتا ہے حکم پی عملدرآمد نہی کرا سکتا
جزاک الله، بہت شکریہ بھائی
سپریم کورٹ نے بارھا ایک نسبتا بہت چھوٹے مثلے پے حکومت کو تمبیہ کی، سرزنش کی اور واضح احکامات جاری کے لیکن عملدرآمد نہی کروا سکی، مجھ پے ضرور لعنت بھیجیں لیکن بھائی صاحب ڈیم بنوانا ایک بہت بڑا سیاسی اور انتظامی کام ہے سپریم کورٹ یہ کام کیسے کرے گی اسکی تفصیلات بھی بتا دیں. بھائی صاحب اگر سپریم کورٹ اسحاق ڈار کو پاکستان لے آئے تو میں ہاتھ جوڑ کے آپ سے معافی مانگ لوں گا. سپریم کورٹ انتظامی ادراہ نہی ، یہ حکم دے سکتا ہے حکم پی عملدرآمد نہی کرا سکتا
tumharay thread pe laanat bheji hai, tum pe nahin. 10 saal mn koe ek dam tu ban nahin saka. ager kisi ek nay pehal ki hai tu hamein appriciate kerna chahiye na k chawalain marna shoro ker dein jo hamari quom ka watira hai
ساری دنیا میں کورٹ فیصلوں پر عملدرآمد کرواتی ہے ورنہ کورٹ کاہے کو ہوئی ، پڑوسی ملک انڈیا کو ہی دیکھ لیں ، سلمان خان تک جیل گیا تھا ، ڈانلڈ ٹرمپ کے ڈی پورٹ حکم کو کورٹ نے معطل کیا تھا اسکو قانون سازی کا اختیار تھا لیکن کورٹ نے اسکے حکم کو اٹھا کر باہر پھینکا ،
پاکستان میں عمل اس لیے نہیں ہوتا کے سارے چور اوپر سے نیچے بیٹھے ہیں ،
خیر چیف جسٹس صاحب نے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے انڈر فنڈز کا اکاونٹ بنوایا ہے اور چیف جسٹس نے خود دس لاکھ روپیہ اپنا حصہ ڈالا ہے اور اب پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے سب لوگوں سے چندہ دینے کی اپیل کی ہے اور امید کی جارہی ہے جسطرح لوگ جسٹس صاحب کی عزت کرتے ہیں انکی اپیل پر انشاللہ ڈیمز کیلئے چندہ ٹارگٹ سے زیادہ جمع کر لیں گے
محترم آپکو غلط فہمی ہوئی ہے حارث صاحب نے یہ تھریڈ نہیں بنائی ، آپ کیوں ان پر خفا ہورہے ہیں ، مہربانی فرما کر کسی بھی ایشو پر پرنسل ہونے سے پرہیز کریں ، شکریہ
آپ نے خود ہی وہ لائن ڈرا کر دی جہاں کورٹ فیصلے کرتی ہے اور ان پر عملداری کے لئے حکم صادر کرتی ہے، جی ہاں سپریم کورٹ کو قانون کی تشریح کا اختیار ہے ، ڈیم بنانا قانونی مسلہ نہی یہ انتظامی اور بد قسمتی سے ہمارے ہاں سیاسی مسلہ بھی ہے. میرا خیال ہے کے سپریم کورٹ کوئی ایسا انتظامی ڈھانچہ نہی کھڑا کر سکتی جو اس سکیل کے انتظامی معماملے کی نہ صرف بنیاد رکھے بلکہ اسے تکمیل تک پہنچائے، یہ نہ صرف سپریم کورٹ کے آئینی دائرہ اختیار سے باہر ہے بلکہ کورٹ کی انتظامی صلاحیت سے بھی باھر ہے
ڈیم چندہ دینے سے بن جاتے تو ابھی تک بہت بن چکے ہوتے ، کاش ہمارے آ نے والے حکمران اس بات کا ادرک کر سکیں کے پانی کی قلت ہمیں کہاں لے جائے گی، رہی سپریم کورٹ تو وہ بد عنوانی کے ملزمان کو مجرم ثابت کرنے کے عمل کو تیز کر دے تو اس سے بہتر خدمت کوئی نہ ہو گی
آخری بات یہ کے سپریم کورٹ حکم دے سکتی ہے لیکن عملدرآمد صرف حکومت ہی کرتی ہے، یقین کیجئے اگر فوج ان کی پشت پی نہ ہوتی تو آ ج بھی نواز شریف ہمارا وزیراعظم ہوتا