BREAKING NEWS:PC BY DIESEL And CH SHUJAT

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Ch, we didn't comment on any candidate, PPP as majority party has it as their privilege.

Diesel, we want to give PPP a chance, it is better than giving the opportunity to the Military.We don't have any misgiving on our numbers in the NA.

Diesel, leave this to us the politicians, you the Press should keep quite.

6-21-2012_110928_1.gif

نورا کشتی کے بعد اب پیش ہے مولانا ڈیزل کا ڈیزل کشتہ۔
چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد مولانا ڈیزل کا یہ کہنا کہ بہتر ہے کہ کسی جنرل کی بجائے اپنے ہی ساتھی کی حمایت کی جائے بہت معنی خیز ہے۔
اب مولانا ڈیزل اندر کھاتے پیپلزپارٹی کی حمایت کرے گا اور ن لیگ سے پھر ہاتھ کرجائے گا۔ مجھے یقین ہے کہ مولانا ڈیزل کے لوگ اب یا تو ووٹ زرداری کو ڈالیں گے یا پھر کسی کو بھی نہیں ڈالیں گے۔لیکن ن لیگ کو باور کرائیں گے کہ ووٹ ان کو دئیے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
نورا کشتی کے بعد اب ڈیزل کشتہ