Breaking News: Maryam Nawaz's son Junaid Safdar arrested in London

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یہ تو واقعی سچ خبر ہے، میں سمجھا افواہ پھیلی ہے
بس اب اگلی خبر یہ نہ آ جاۓ کہ مریم نواز بیٹے کی گرفتاری کا سن کر ائیرپورٹ کے ویٹنگ لاؤنج سے واپس لوٹ آئیں....اولاد تو سب کو پیاری ہوتی ہے وغیرہ وغیرہ
 

savethepak

Councller (250+ posts)
برطانوی پولیس نے مریم صفدر کے بیٹے جنید صفدر کو احتجاج کرنے والوں پر تشدد کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا #pmln #london #AvenfieldFlats
Hussain Nawaz Sharif Urf Babloo and Kaddoo us ka Beta bhi Under Arrest


 

Back
Top