Breaking - ECP decides to give access to electoral record of NA-122 to Imran Khan

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: TRIBUNAL DECIDED To OPEN NA122 RESULTS FOR INSPECTIONS

یہی کام پہلے کر لیا ہوتا تو آج یہ ضلالت نہ دیکھنی پڑتی حکومت کو
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Sara record change ker leya ho ga is he leya yah drama rachia ja raha hai .. don't accept ...

Ibtatahay isheeq hai rota hai keya agay agay dekeyah hota hai keya ...

Nawaz Family and Zardari family days are numberd jee ... Go Nawaz Go ... Nawaz Kuttaaa Hay Hay
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
اسی ایاز کاذب کے لیے نواز شریف نے منت ترلے کیے تھے لاہوریوں کے، کہ یہ میرا جگر ہے، میری لاج رکھنا
 

Naj-khan

Senator (1k+ posts)
Re: TRIBUNAL DECIDED To OPEN NA122 RESULTS FOR INSPECTIONS

یہی کام پہلے کر لیا ہوتا تو آج یہ ضلالت نہ دیکھنی پڑتی حکومت کو

ذلالت کچھ لوگوں کے نصیب میں ہوتی ہے اور کچھ لوگوں کو ذلیل اور ننگا ہو کر مزہ آتا ہے. یہ خون لیگ والے دوسری پارٹی ہیں. یہ دوسروں سے شرط لگاتے ہیں کے جو ہار گیا وہ اپنے کپڑے اتارے گا اور شرط ختم ہونے سے پہلے خود جان کر ہار جاتے ہیں.
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
جتھوں دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی .پنجابی کی کہاوت ہے .یہی کام اگر شروع سے کر دیتے نہ نواجو مافیا اتنا ذلیل اور رسوا ہوتا ہے . اب میری بات یاد رکھنا الٹی گنتی شروع ھو چکی ہے .
یہ نواز لیگ نے دھاندلی نہیں پورے الیکشن میں جھرلو پھیرا ہے .میں پورے یقین سے کہتی ہوں .یہ وہ اس ڈیل کا حصہ ہے جو نواز کی زرداری سے ہوئی تھی .ڈیل یہ تھی پہلی تم پانچ سال پھر ہم پانچ سال یہی وجہ تھی پیپلز پارٹی کے دور میں نواز لیگ فرینڈلی رہی اور اب زرداری بھی وہی کام کر رہا ہے .ایک بات تو صاف ھو گئی زرداری اور نواز نے مل کر پورے کا پورا الیکشن ہائی جیک کیا ہے .لیکن اب تحریک انصاف ان دونوں کی مفاد پرست فیملی سیاست ختم کر دے گی

ایک اٹک کا حلقہ جس سے نواز مافیا کے آفتاب شیخ جو دھندلی سے جیتا ہوا ہے اس نے بھی حکم امتناعی لیا ہوا ہے اگر وہ حلقہ بھی کھولا گیا تو تحریک انصاف وہاں سے سو فیصد جیت جاۓ گی
 
Last edited:

Asad Khan

MPA (400+ posts)
What's the catch ? Doesn't make sense why they so strongly resisted it and all of a sudden they just agree to it. These scumbags are always up to something and let's hope they haven't found a way around this issue.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: TRIBUNAL DECIDED To OPEN NA122 RESULTS FOR INSPECTIONS

یہی کام پہلے کر لیا ہوتا تو آج یہ ضلالت نہ دیکھنی پڑتی حکومت کو

پہلے ایک دم سے کیسے دے دیتے.اب چودہ مہینوں سے اس کی لیپا پوتی کر کے اجازت دی اگر الیکشن کمیشن خود مختار ہوتا تو لوگ سڑکوں پر آنے کی بات کر رہے ہیں سن کر ہی کھول دیتا.اب باس نے او کے کر دیا تو اب اجازت بھی آ گئی.
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
it is not easy to fix the rigging specially if the magnitude is s big. it seems nawaz has decided to sacrifice khawajaz 2 + ayaz sadiq and possibly shobaz as well.
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
PTI KE MAHEREEN KO PEHLEY CHAAN BEEN KER LENI CHHAYE KEH HALQA 122 KE VOTON KE BAIGS KO RADOBADEL TO NAHEE KIA GIA HUKMAY IMTENAHI ISSI LIYE LE RAKHA THA KEH ITNI DAIR MAIN KOI RUDDO BADEL KER LIYA JAYE AUR KAAM JUB MUKAMMEL HO JAYE TO ELECTION COMMISSION ISS KI DOBARA GINTI Ka ORDER KER DE.YEH SUB FRADIYA HAIN,uper ce JOHTEY BHI.
 

nomi304

Minister (2k+ posts)
10406818_656954461078789_1076355190140377543_n.jpg
10645105_656954444412124_6567361635470619197_n.jpg
 
Sponsored Link