Breaking: Corruption in PSL, Sharjeel Khan And Khalid Latif Suspended

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
سپر لیگ کے دوران بک میکرز سے رابطہ، شرجیل خان اور خالد لطیف معطل



_94259106_gettyimages-610109238.jpg


پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد یونائٹڈ کے بیٹسمین شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کر دیا ہے اور ان دونوں کو وطن واپس بھیجا جا رہا ہے۔

ان دونوں کھلاڑیوں کے خلاف یہ کارروائی ایک بین الاقوامی سنڈیکیٹ سے مبینہ طور پر ان کے رابطے کے بعد عمل میں آئی ہے جو پاکستان سپر لیگ کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔


پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے یہ کارروائی پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ کے بعد کی۔
پاکستان سپر لیگ میں یہ اینٹی کرپشن کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بتایا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کو غیر معینہ مدت تک معطل کر دیا گیا ہے تاہم دونوں کھلاڑیوں کو صفائی کا موقع دیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ نے یہ اقدام لیگ کے تحفظ کے لیے اٹھایا ہے۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کے عوام ان کا ساتھ دیں گے کیونکہ یہ لیگ عوام کی لیگ ہے۔
پی ٹی وی سپورٹس سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ لالچ انسانی فطرت کا ایک حصہ ہے اور بدقسمتی سے کچھ کھلاڑی اب بھی اس کے جھانسے میں آ جاتے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا آغاز جمعرات کو اسلام آباد یونائٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ سے ہوا تھا جس میں شرجیل خان اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم میں شامل تھے۔ خالد لطیف یہ میچ نہیں کھیلے تھے۔
بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وہ اس مرحلے پر اس کیس کے بارے میں کچھ نہیں کہیں گے لیکن یہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس کھیل میں کرپشن برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ کھیل میں اس طرح کی حرکت کو کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

http://www.bbc.com/urdu/sport-38933968


 

Whaat

MPA (400+ posts)
Re: Breaking: PSL Match Fixing Main India Mulavis ..

to jo Pakistani match fixer thaa UK mai too kia wo Pakistnai sazish thi...Stupid, just through away these guys and ban.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Breaking: PSL Match Fixing Main India Mulavis ..

This mean Sharjeel and Khalid are Indian agents? Can we blame India for the corruption done by Sharif family?
We Pakistani are not against corruption (Especially when corrupt repeat Alhamdu Lillah again and again) so why we are highlighting this news?
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
پی سی بی نے شرجیل خان اور خالد لطیف کو سسپینڈ کردیا گیا ہے اور انکے خلاف انوئسٹیگیشن شروع ہوگئ ہیں
جبکہ
ملک کا کرپٹ وزیراعظم ابھی تک آزاد ہے
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
پی سی بی نے شرجیل خان اور خالد لطیف کو سسپینڈ کردیا گیا ہے اور انکے خلاف انوئسٹیگیشن شروع ہوگئ ہیں
جبکہ
ملک کا کرپٹ وزیراعظم ابھی تک آزاد ہے
exactly, same thought from my side too.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
So, why is Prime Minister Nawaz Shareef (who's also Patron-in-Chief of PCB) not suspended as there are active Money Laundering allegations on him ... and more importantly, whose case is already in Supreme Court ???
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
اعجازبٹ نے مسٹر بمبینو کے لئے سٹے باز کھلاڑی رکھے ھوئے تھے، اور نجم سیٹھی نے نواجے لوھار کے لئے سٹے باز کھلاڑی رکھے ھوئے ھیں ۔ ۔ ۔ ۔و قت ثابت کرے گا کہ اس سارے معاملے کے پیچھے نجم سیٹھی کا ہی ھاتھ ھے
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ کیس شروع ہونے سے پہلے ایسے بے شمار سکینڈل آئیں گے نجم سیٹھی بھی سانپ شریف کا حرام کا توخم ہے
 

Back
Top