Breaking : 116 Policemen invloved in Model Town Tragedy removed from their posts

SahirShah

Minister (2k+ posts)
پچھلا آئی جی طاہر خان اور اس سے پہلے والا کلیم شاہ بہت زبردست افسر مشھور ہیں، لیکن طاہر خان نے مفت کی ضد لگا لی تھی کہ ماڈل ٹاؤن سانحے میں سیاستدانوں کا گند پولیس کے کندھوں پر ڈال دیا گیا ہے
یا تو ماڈل ٹاؤن سانحے میں ملوث سیاستدانوں، بیوروکریسی کے افسروں اور پولیس والوں سب کو پکڑو ورنہ صرف پولیس والوں کو میں معطل نہیں کروں گا
جبکہ انصاف پسندی سے دیکھا جاۓ تو پولیس کی وردی پہنا شخص کسی کا بھی غیر قانونی حکم ماننے کا مجاز نہیں ہے، خواہ اسکا کتنا ہی سینئر افسر ایسا حکم دے....اگر کوئی انتہائی حساس نوعیت کا معاملہ آ جاۓ جیسے ہجوم پر گولی چلانے کا تو تحریری حکم نامہ طلب کیا جا سکتا ہے
جیسے نونی کنجروں نے ماڈل سانحہ ہونے کے بعد بھی کوئی سبق نہیں سیکھا تھا اور اسلام آباد کے ایس ایس پی محمد علی نیکوکارہ کو بھی دھرنے پر طاقت کے استعمال کا حکم دے دیا تھا ... اس نے بھی یہی کہا تھا کہ ٹھیک ہے میں مسلح پولیس بھیج دیتا ہوں آپ تحریری حکم نامہ دے دیں
اسکی اس نافرمانی پر بیچارے کو او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا، بیچارہ آج تک اکیڈمی کی خاک چھانک رہا ہے
ماڈل ٹاؤن کے واقعے میں بھی چاہے شہباز شریف نے حکم دیا ہو یا رانا ثنا نے یا چیف سکیرٹری نے....موقع پر حاملہ عورتوں کے منہ پر گولیاں مارنے والے پنجاب پولیس کے شیر جوان ہی تھے
ان شیر جوانوں کو پکڑو اور ایک نئی جے آئی ٹی کے حوالے کرو....یہ خود طوطے کی طرح بتائیں گے کہ کس کے حکم پر یہ درندگی مچائی گئی تھی
 
ranaji

President (40k+ posts)
inn prr case kb chalay gaa aur asli qatil twaif zada khandani k...r aur mirassi rana sana ...mi nasal kaa laanti kb saza paigaa ?
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
All police officers who took part in the model town massacre should be interrogated.Surely they know who ordered them to shoot at civilians.It is obvious that Kala Rana and Shobas are the chief culprits.The former IG and and other high officials of Punjab government should also be grilled.I hope all those involved in killings of civilians are arrested soon and tried .
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلا آئی جی طاہر خان اور اس سے پہلے والا کلیم شاہ بہت زبردست افسر مشھور ہیں، لیکن طاہر خان نے مفت کی ضد لگا لی تھی کہ ماڈل ٹاؤن سانحے میں سیاستدانوں کا گند پولیس کے کندھوں پر ڈال دیا گیا ہے
یا تو ماڈل ٹاؤن سانحے میں ملوث سیاستدانوں، بیوروکریسی کے افسروں اور پولیس والوں سب کو پکڑو ورنہ صرف پولیس والوں کو میں معطل نہیں کروں گا
جبکہ انصاف پسندی سے دیکھا جاۓ تو پولیس کی وردی پہنا شخص کسی کا بھی غیر قانونی حکم ماننے کا مجاز نہیں ہے، خواہ اسکا کتنا ہی سینئر افسر ایسا حکم دے....اگر کوئی انتہائی حساس نوعیت کا معاملہ آ جاۓ جیسے ہجوم پر گولی چلانے کا تو تحریری حکم نامہ طلب کیا جا سکتا ہے
جیسے نونی کنجروں نے ماڈل سانحہ ہونے کے بعد بھی کوئی سبق نہیں سیکھا تھا اور اسلام آباد کے ایس ایس پی محمد علی نیکوکارہ کو بھی دھرنے پر طاقت کے استعمال کا حکم دے دیا تھا ... اس نے بھی یہی کہا تھا کہ ٹھیک ہے میں مسلح پولیس بھیج دیتا ہوں آپ تحریری حکم نامہ دے دیں
اسکی اس نافرمانی پر بیچارے کو او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا، بیچارہ آج تک اکیڈمی کی خاک چھانک رہا ہے
ماڈل ٹاؤن کے واقعے میں بھی چاہے شہباز شریف نے حکم دیا ہو یا رانا ثنا نے یا چیف سکیرٹری نے....موقع پر حاملہ عورتوں کے منہ پر گولیاں مارنے والے پنجاب پولیس کے شیر جوان ہی تھے
ان شیر جوانوں کو پکڑو اور ایک نئی جے آئی ٹی کے حوالے کرو....یہ خود طوطے کی طرح بتائیں گے کہ کس کے حکم پر یہ درندگی مچائی گئی تھی
Tu pher IG nay kesse ke bat man ker siasat danoo oor buro

tu IG Tahir nay kess kay khanay per Politician oor bureaucrats ko ne pakra? Ager IG sahib itnay professional thay tu paker leatay sunaulla oor Shabaz shreef. Bad main police officers ko be.
Sir yeh jo nazer aatay hain wassay hain ne.
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
What happened to that guy who was removed by ch nisar for not obeying his evil orders? I forgot his name...anyone knows?
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
What kind of a punishment is a 'transfer'? Absurd.

Plus, here we are merely punishing the 'hukum kay ghulam'.....not the hukum deney walay.
 
baba dina

Councller (250+ posts)
It was all a nexus which will somewhat will be broken with this. When actors involved, will have a fear of coming under the hammer, they will start to speak about authoritative persons who ordered and if pursued persistently, real perpertrators will be named.
 
atifraza

Citizen
What kind of a punishment is a 'transfer'? Absurd.

Plus, here we are merely punishing the 'hukum kay ghulam'.....not the hukum deney walay.
The government can not remove anyone from service without a clear and proven fact. To enable a clear investigation, the person is either transferred or suspended. Hence the transfers. As mentioned by hawkinthesky111, these are the first steps.