تمہارے جیسے شیخ چلیوں نے حالات یہاں تک پہنچادیے ہیں۔ ایران کے پاس تیل اور گیس نہ ہو تو اسکے پاس کھانا کھانے کے پیسے تک نہ ہوںایران میں وزرا پی ایچ ڈی لوگ ہوتے ہیں
ایران میں مملکت کے خلاف اور کافروں کے حق میں پروپیگنڈہ کرنے والے کو سزائے موت دی جاتی ہے
وہاں کا نظام عدل بہت بہتر ہے
ایران جنگی بحری جہاز ، لڑاکا طیارے سارے کے سارے اپنے ملک میں بناتا ہے ، خود انحصاری میں ایران بہت آگے ہے
سی پیک میں چالیس ارب کی انویسٹمنٹ ہے جبکہ ایران میں چین کی انویسٹمنٹ دو سو اسی ارب ڈالر کی ہے
. . . . . .
لبنان اور دیگر اسلامی ممالک ایران سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|