Boycotting of my products will harm needy people, Shahid Afidi.

carne

Minister (2k+ posts)
GJd4atsWgAAoCTw



https://twitter.com/x/status/1772350101111103855
 

carne

Minister (2k+ posts)
بہت خوب۔

جن حکمرانوں کی وجہ سے ملک میں غربت ہے، جن کی وجہ سے ہر پاکستانی کو 70 سال بعد بھی تعلیم اور صحت کے مواقع حاصل نہیں ان کا ساتھ آپ شاید اسی لئے دے رہے ہیں تاکہ آپ کا فاونڈیشن کا کاروبار چلتا رہے اور ان لوگوں کو بھیک ملتی رہے۔

یہ سب جو آپ کی فاونڈیشن کر رہی ہے یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ عزت کے ساتھ عوام کو اس کے حقوق مہیا کرے۔

وہی فلاحی ریاست جو عمران خان نے بنانے کی کوشش کی۔ لیکن آپ اور آپ کے پسندیدہ حکمرانوں کو عوام پسی ہوئی پسند ہے۔

بھکاری بنا کر رکھنا شاید آپ کو زیادہ سوٹ کرتا ہے۔ اگر دل سے ان غریب عوام کا خیال ہے تو پھر ان ظالموں کی طرف داری کیوں جن کی وجہ سے آج تک نہ غربت ختم ہوئی نہ عوام کو صحت اور تعلیم موثر آئی۔ 5 دفعہ حکومت میں آ کر بھی کیوں ملک غریب ہوتا چلا گیا لیکن ان کی جائدادیں بڑھتی گئی۔

اگر آپ نے ظالم کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر رکھا ہے تو ہم بھی مظلوم کے ساتھ کھڑے ہو کر ایک ایسے ملک کے لئے جدوجہد کرتے رہیں گے جہاں عوام کو فاونڈیشن سے بھیک نہ لینی پڑے بلکہ ریاست ان کی ذمہ داری لے کر عزت سے ان کو حقوق دے۔​

Copied
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Jis ke khilaaf bhonkte ho uss ke falahi kaam aur mulk ke liye struggle dekho , tum mein jitni aqal hai utni baat kero. Naa kabhi medaan meon aqal ka istemaal kia aur naa baaher.
 

ranaji

President (40k+ posts)
تھوڑی میں زیادہ گھس جائے تو اس کتے کے بچے اور کتے کو بھوُنکنے سے پہلے اپنی اصل اوقات کا سوچنا ضروری ہوتا ہے
اس تھوڑی میں زیادہ گھسے ہوئے اور قومی ہیروز پر کرپٹ لوگوں کا دلا بن کر بلاوجہ بھونکنے والے کتے اور خود ساختہ ہیرو کو بھونکنے سے پہلے سوچنا چاہیے یہ مافیا اور کرپشن کا دلا بہت ہی گھٹیا نیچ اور حرامی نسل کا کرپٹ لوگوں کا دلا گھٹیا اور نیچ کنجر
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Till the 80s, our sports and politics role models were educated people, regardless of their affiliations. But since the 90s, we have seen an influx of illiterate and useless players and politicians who have fake degrees or no education and are propped by establishment to fool the masses.