Boy Searching Platelets; A Resonant Slap on the Face of Establishment, Judiciary & Executive

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
EKFPganX0AAAeyn.png
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
چلو پھر تم اپنی ون مین آرمی، غازی زید حامد کو اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور حکومت پر ایک ساتھ کسی وائرس کی طرح چھوڑ دو۔ سب کے پلیٹ لیٹس غائب کر دو۔ چلو شاباش۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Its a slap on face of army and courts as executive was not letting him go without any conditions!
لیکن ایکزیکیٹو نے شوکت خانم سے ایک چوڑا ڈاکٹر جو بھیجا تھا کہ جاؤ ذرا نواز شریف کی صحت کا حال معلوم کر کے آؤ، اس شوکت خانمی چوڑے نے آکے کچھ بتایا تھا کہ نہیں بتایا تھا؟
اور آپ کی ڈاکٹر یاسمین پی ایچ ڈی نے بھی تو نواز شریف کی صحت سے متعلق کافی تشویش ناک خبریں دی تھیں۔
وزارت داخلہ آپ کے کٹھ پتلی بھگوان عمران جی کی حکومت کا ہی حصہ ہے ناں؟؟
پھر بے چارے اسٹیبلشمنٹ والوں کا کیا قصور؟؟
 
MianJi

MPA (400+ posts)
Don't you ever get tired of defending NS and his family? Kabhi zameer ne jhunjhora nahin?

پہلے تو تم اس شوکت خانمی چوڑے ڈاکٹر، ڈاکٹر یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی، اور بھگوان جی عمران نیازی کے ضمیر کی ایکسپائری ڈیٹ بتاؤ، پھر کچھ اور پوچھو۔
 
MianJi

MPA (400+ posts)
Please stop assuming things, not everyone who questions NS or PMLn actions is a PTI supporter. I asked you based on your habit of defending the court certified corrupt.

تمہیں میری کس پوسٹ سے لگا کہ اس تھریڈ میں، میں نواز شریف کا دفاع کر رہا ہوں؟؟ میں تو تم لوگوں کی حماقتوں اور جہالت کی نشان دہی کر رہا ہوں۔
 
MianJi

MPA (400+ posts)
It is not only related to this thread hence mentioning, 'your habit'.

Tassalli say soch ker bolo, kabhi bhi zameer ne nahin jhunjhora?

میں عمران نیازی کے ضمیر کی بات کر رہا ہوں کہ وہ ڈاکٹر یاسمین راشد، وزیر داخلہ اعجاز شاہ، شوکت خانم کا چوڑا ڈاکٹر، شیخ رشید سمیت شاہ محمود قریشی کو کس طرح برداشت کر رہا ہے جنہوں نے میڈیا پر آکر اور رپورٹس کے ذریعے ثابت کیا کہ نواز شریف کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے؟؟
 
MianJi

MPA (400+ posts)
Koi jaldi nahin. Tassalli say soch ker bolo, kabhi tumharay zameer ne nahin jhunjhora?

تم مگر فوراً جواب دو۔ شوکت خانم کے ڈاکٹر نے کیا بھگوان جی کو دھوکہ دیا یا عمران نیازی جھوٹ بول رہا ہے؟؟
 
MianJi

MPA (400+ posts)
I don't care about who did what to facilitate NS. I am asking about you, the defender of the certified corrupt. Kabhi bhi tumharay zameer ne nahin jhunjhora?

تم کو میرے ضمیر کی فکر ہے، مگر اپنی آخرت کی فکر نہیں؟؟
 
MianJi

MPA (400+ posts)
When you defend the corrupt, do you forget that you are answerable to your creator? How will you defend your actions then?

لیکن تم قادیانیوں کے ایجنٹ عمران نیازی کو کب تک بچاؤ گے، خود کیسے بچو گے؟
 
MianJi

MPA (400+ posts)
I do not decide who is what, and leave it to the creator. However, I have a problem with people who defend the corrupt of the society and try to divert attention with frivolous and unproven statements. Do not forget that by defending people like NS, you are also sharing in their bad deeds and earning misfortune for the eternal life.

Please wake up before it is too late.

تم عمران نیازی کی طرح اپنے ہی کہے ہوئے الفاظ کی نفی کر رہے ہو۔ اس کو اردو زبان میں تضاد کہتے ہیں۔
ایک طرف تم کہتے ہو کہ تم یہ فیصلہ نہیں کر رہے کہ کون کیا ہے، مگر ساتھ تم نواز شریف کو کرپٹ کہہ رہے ہو۔