Booming economy of Pakistan under PTI govt

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Where is this boom, I think only in figures. Rupee value decrease rapidly, petrol, electricity, and all other commodities price getting higher, all the things which a common man use their price is rising, mobile phone orice rise sharply. Is their anything cheaper in the market? Then what is the use if these figures. No control on inflation, no control on dollar rise.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

There was very low inflation during Mian Mafroor govt but the economy was also bankrupt as a result

xshadow

Minister (2k+ posts)
Where is this boom, I think only in figures. Rupee value decrease rapidly, petrol, electricity, and all other commodities price getting higher, all the things which a common man use their price is rising, mobile phone orice rise sharply. Is their anything cheaper in the market? Then what is the use if these figures. No control on inflation, no control on dollar rise.
مہنگائی پوری دنیا میں بڑی ہے۔ پاکستان میں زیادہ محسوس اسلیے ہوتی ہے کیونکہ حقیقی مہنگائی کی آڑ میں تاجر مصنوعی مہنگائی فرما دیتے ہیں۔ یہ قوم کا مزاج بن گیا ہے جو کہ صرف تین سال میں نہیں بنا۔ قیمتیں کنٹرول کرنا اداروں کا کام ہے جنہوں چالیس سال سے برباد کرکے رکھا گیا ہے۔ جو اس حکومت کے ہاتھ میں وہ کررہی ہے یعنی ملکی معیشت کو ٹھیک کرنا۔ عام آدمی تک اسکا اثر پہنچانے کے لیے سول ادارے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے جو ماءشااللہ آپ جیسے لگو ٹھیک ہونے دیں تو کوئی ٹھیک کرے نہ۔ جب کوئی بندہ آہی گیا ہے جو نظام ٹھیک کرنے کی بات کرتا ہے تو پیچھے پڑ جاتے ہیں کہ کہ کدھر ہے تبدیلی جیسے چالیس سالوں کا بوسیدھا نظام ایک ہی دن میں ٹھیک ہوجائیگا۔
تم لوگوں نے جان اللہ کو دینی ہے یا شریف خاندان کو۔ ایسی کسی بھی بات جسکا فائدہ شریف خاندان کو ہو تم لوگ کرتے کیوں ہو اگر انکے غلام نہیں ہو تو؟ کیا نواز شریف کے دور میں مہنگائی نہیں ہوتی تھی۔ آج کم از کم چھاپے پڑتے ہیں اگر کوئی آٹا یا چینی غائب کرے۔ باقی کچھ چیزیں عالمی تیل کی قیمت پر منحصر ہیں۔ یا اگر بجلی کا مسئلے کی بات کرتے ہو تو جس چیز کی ڈیمانڈ زیادہ ہو اسکی سپلائی میں فرق پڑتا ہے اور اسی لیے شارٹیج ہونا بھی کوئی عچمبے کی بات نہیں۔ پھر یہ کہ اس مسئلہ کا حل ہے پن بجلی جسکے لیے چار ڈیموں پر کا ہورہا ہے اور وہ آپ ہی کو ملے گی۔
 
Dear, I an also a voter and supporter of PTI but can't close eyes from reality, ok, traders are not in control in government then again it is their neglegency. Why don't they reduce electricity price which is need of every house. Pakistani are using worlds most expensive electricity and it is again government neglegency, there too many taxes, charge, surcharge, just read a bill and hopefully you will become confuse too.
 
میرے دوست آنکھیں تو آپکی کھلی ہیں مگر آپ دیکھنے سے قاصر ہیں۔ بجلی مہنگی اسلیے ہے کیونکہ زرداری اور نواز نے مہنگے آئی پی پیز لگائے۔ لگانا چاہیے تھا ڈیم مگر کیونکہ ایک حکومت مکمل کرنہیں سکتی اسلیے اگلی حکومت کا انکو خود یقین نہیں ہوتا کہ بنے گی۔ لہزا شارٹ کٹ اور عارضی حل یعنی آسان راستے کا انتخاب کرتے ہوئے آئی پی پیز لگادیے دھڑا دھڑ۔ بجلی بنائی 21 روپے فی یونٹ اور سبسڈی دے کر 13 روپے فی یونٹ بیج دی وہ بھی قرض چڑھا کر جو اس وقت نہ سہی مگر کبھی نہ کبھی تو اتارنا ہی تھا۔ اور اس سے اچھا موقع اتارنے کا اور کب ہوسکتا تھا جبکہ نون کی اپنی حکومت اتر گئی۔ لہزا سارا بوجھ اس حکومت پر۔
اب اگر حکومت مزید سبسڈی دیتی تو مزید گردشی قرضہ بڑھ جاتا کیونکہ زرداری دور کے لگے ہوئے آئی پی پیز کی آدائگیوں کا سود اب تک ادا کیا جارہا ہے۔ اس حکومت نے ان معاہدوں کو دوبارہ کیا ہے بہتر شرائط پر مگر گردشی قرضہ جب تک موجود ہے تب تک بجلی سستی نہیں ہوسکتی۔ یا پھر ڈیم بننے کا انتظار فرمائیے کیونکہ پن بجلی ہی ایک سستا حل ہے۔ پھر یہ کہ انڈسٹری کو جتنی بجلی چاہیے وہ بھی ڈیم ہی سے پوری ہوسکتی ہے اسلیے تھوڑا انتظار فرمائیں۔
ابھی گردشی قرضے کا سود کم ہوکر ختم کیا جائیگا' پھر قرض کم ہونا شروع ہوگا تو جاکر بجلی کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوں گی۔ یہی مافیا کا جال ہے کہ اتنے مسائل پیدا کردو کہ ایک حکومت چاہے بھی تو ٹھیک نہ کرسکے اور اتنی دیر میں عوام گالیاں دے دے کر واپس مافیاز کو آوازیں دینا شروع کردیں۔ یہ آپکی زمہ داری ہے کہ لوگوں کو بتائیں بجائے اسکے کہ مافیاکے بیانیے کو تقویت دیں۔
اب تو چھوٹے کاروبار سولر پینلز پر چل رہے ہیں۔ تو آپ یہ مشورے کیوں لوگوں کو نہیں دیتے۔ ضروری ہے کہ لوگوں کے زہن کو خراب کیا جائے ہمیشہ منفی باتیں کر کر کے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Why don't they reduce electricity price which is need of every house. Pakistani are using worlds most expensive electricity and it is again government neglegency,
Energy contracts were signed by Pmln govt and you are blaming PTI govt for the mess. Shame on you plastic insafian

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرے دوست آنکھیں تو آپکی کھلی ہیں مگر آپ دیکھنے سے قاصر ہیں۔ بجلی مہنگی اسلیے ہے کیونکہ زرداری اور نواز نے مہنگے آئی پی پیز لگائے۔ لگانا چاہیے تھا ڈیم مگر کیونکہ ایک حکومت مکمل کرنہیں سکتی اسلیے اگلی حکومت کا انکو خود یقین نہیں ہوتا کہ بنے گی۔ لہزا شارٹ کٹ اور عارضی حل یعنی آسان راستے کا انتخاب کرتے ہوئے آئی پی پیز لگادیے دھڑا دھڑ۔ بجلی بنائی 21 روپے فی یونٹ اور سبسڈی دے کر 13 روپے فی یونٹ بیج دی وہ بھی قرض چڑھا کر جو اس وقت نہ سہی مگر کبھی نہ کبھی تو اتارنا ہی تھا۔ اور اس سے اچھا موقع اتارنے کا اور کب ہوسکتا تھا جبکہ نون کی اپنی حکومت اتر گئی۔ لہزا سارا بوجھ اس حکومت پر۔
اب اگر حکومت مزید سبسڈی دیتی تو مزید گردشی قرضہ بڑھ جاتا کیونکہ زرداری دور کے لگے ہوئے آئی پی پیز کی آدائگیوں کا سود اب تک ادا کیا جارہا ہے۔ اس حکومت نے ان معاہدوں کو دوبارہ کیا ہے بہتر شرائط پر مگر گردشی قرضہ جب تک موجود ہے تب تک بجلی سستی نہیں ہوسکتی۔ یا پھر ڈیم بننے کا انتظار فرمائیے کیونکہ پن بجلی ہی ایک سستا حل ہے۔ پھر یہ کہ انڈسٹری کو جتنی بجلی چاہیے وہ بھی ڈیم ہی سے پوری ہوسکتی ہے اسلیے تھوڑا انتظار فرمائیں۔
ابھی گردشی قرضے کا سود کم ہوکر ختم کیا جائیگا' پھر قرض کم ہونا شروع ہوگا تو جاکر بجلی کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوں گی۔ یہی مافیا کا جال ہے کہ اتنے مسائل پیدا کردو کہ ایک حکومت چاہے بھی تو ٹھیک نہ کرسکے اور اتنی دیر میں عوام گالیاں دے دے کر واپس مافیاز کو آوازیں دینا شروع کردیں۔ یہ آپکی زمہ داری ہے کہ لوگوں کو بتائیں بجائے اسکے کہ مافیاکے بیانیے کو تقویت دیں۔
اب تو چھوٹے کاروبار سولر پینلز پر چل رہے ہیں۔ تو آپ یہ مشورے کیوں لوگوں کو نہیں دیتے۔ ضروری ہے کہ لوگوں کے زہن کو خراب کیا جائے ہمیشہ منفی باتیں کر کر کے۔
Mafia doesn't want people to know the truth