Bolta Pakistan - 18th September 2013 - ٹانک ضمنی الیکشن

Bunna

Minister (2k+ posts)
آج تو مشتاق منحوس ٹوپک کو بار بار بدل رہا ہے.

اس کو کافی شرمندگی ہے ٹانک کے سیٹ ہارنے میں

بیچارہ بار بار کراچی کے حالات پر بات کرنا چہ رہا ہے اسکو موت آرہی ہے ٹانک کے الیکشن پر بات کرنے میں