Bol Dr Qadri Kay Saath - 18th March 2017 - Exclusive Talk With Dr. Tahir Ul Qadri

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

لعنت پاکستانی ایجنسیوں پر ۔اور عدالتوں پر ۔کچھ دن بعد اس کو بھی رہا کیا جائے گا ۔جیسے ایان علی کو سزا دی جیسے ڈاکٹر عاصم کو دی اور نجانے کتنے سیاسی گٹر کے کیڑے جو ملک چوس کر پاکستان سے باھر عیش وعشرت کی زندگی گزار رہے ہیں ۔سزا و جزا تو الله نے صرف اس غریب عوام کی قسمت میں لکھی ہے ۔مگر اس کے زمہ دار بھی یہی سوئے ہوئے عوام ھے۔جو موبائل چور کے ھاتھ پیر توڑ دیتے ہیں مگر ان مگرمچھ کو پھر ووٹ دے کر ملکِ خداد کے کے تحت پر بٹھا دیتے ہیں ۔اگر پاکستان میں انقلاب نہیں آیا تو یہ ملک پھر سے کسی ملک کا غلام بنے جا رہا ہے ھو سکتا ہے ہمارے اگلے آقا چائنا یا کوئی اور ملک ھو جو میں دیکھ رھا ۔کیوں کہ جس طرح ھر چیز چائنا کے حوالے کی جا رہی ہیں ۔یہ وہ کام ھو رہے ہیں جو آج سے دو صدی قبل مغل دور حکومت میں انگریز سرکار کے لئے ھوئے تھے۔بات کس کی ھو رھی تھی اور میں کیا تحریر کر بیٹھا ۔مگر یہی سچائ ھے۔
 

Back
Top