[FONT="]ایک بات تو اپنی جگہ طے ہے- عمران کے موقف نے ان سب کو عیاں کر دیا ہے- یہ سب ایک طرف ہیں اور وہ اکیلا ایک ان کی کرپشن کے خلاف جہاد کر رہا ہے- یہ عمران کی ذاتی زندگی, اس کے کارکنوں, حتی کے خواتین کےخلاف باتیں کر رہے ہیں اور اس کی عظمت اس سے ثابت ہوتی ہے اس نے ان کی کسی بھی بہو, بہن کے خلاف باتیں نہیں کی اور یہی اس کے اعلی' کردار کی دلیل ہے- گھبرانا نہیں خان ایک دن تمہارا ہو گا, اور وہ دن دور نہیں انشا اللہ - [/FONT]