Body Parts Dhamake Ki Wajah Se Naale Main Ja Girray- Khursheed Shah's New Logic

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیہون میں دھماکےکے بعد انسانی اعضا کسی نے پھینکے نہیں، دھماکے کی شدت سے اڑ کر نالے میں جا گرے،سندھ اور وفاقی حکومت کا قصور نہیں۔


جیکب آباد میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگومیں کہا ہے کہ وفاقی وزارت داخلہ غیر سنجیدہ ہے، ہماری میٹنگزمیں وفاقی داخلہ کاسیکریٹری تک نہیں آرہا، فوجی عدالتوں میں توسیع کے لیے بریفنگ مانگی، جو نہیں دی جارہی۔


ان کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ افغانستان کی زمین ہمارے ملک میں بلا روک ٹوک دہشت گردی کا باعث ہے،ن لیگ حکومت کی ناکامی ہے کہ دہشت گردوں کو دوبارہ سر اٹھانے کا موقع دیا،یہ جنگ اب اپنے زورِ بازو پر اور فیصلہ کن طور پر لڑنی ہوگی۔


سید خورشید شاہ نے مزید کہا ہے کہ حالیہ واقعات نے بہت سے سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں، تشویشناک سوال دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے حکومت کی معذوری اور عدم صلاحیت ہے،وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ اپنے کردار نبھانے میں بری طرح ناکام رہے۔


انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے دہشت گردی کے خاتمے اورنیشنل ایکشن پلان کی کامیابی کے لیے فوجی عدالتوں کے قیام میں تعاون کیا، اس کے باوجود حکومت ناکام رہی۔


خورشید شاہ نے یہ بھی کہا کہ آج ایک بار پھر پورا ملک دہشت گردی کی بد ترین لپیٹ میں آچکا ہے،ہندوستان کی موجودہ حکومت کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کوئی راز نہیں، بھارت ہمارے خلاف تشدد پر اترا ہوا ہے اورحکومت راست اقدام میں ناکام ہے۔
http://urdu.geo.tv/latest/159532-body-parts-fell-into-nullah-due-to-explosion-khursheed-shah
 

dingdong

Banned
Yeh shahi Bharva Meter Shah Mirassi apni haraam khorion aur Nooray Button ki Pimp Girion ko istmaal karr ke so called opposition ke naam parr bharva geeri aur Noora Kushti karr ke PPPP kaa janaza Nikal chukka hai abb yeh Bull terrier Bilawal ko bhi Nuqsaan pohancha raha hai yeh Haram khore corrupt PPP ke wastay porass kaa hathi sabitt huwa
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
یا ان لوگوں پر جو ہم پر مسلط ہیں ان کے گھروں کی چھتیں ان پر گرا دے۔ یا جبار قہار ان منافقین پر ایسی پکڑ کر جیسی تو نے ان سے پہلی والی قوموں کے بد بخت حکمرانوں کی۔ اے زبردست اور ھمیشہ رہنے والے رب ان پر ایسی طرف سے اور ایسا عذاب نازل فرما جیسا تو نے شداد اور نمرود و فرعون پر نازل کیا تھا۔ اے رب کائنات خارجیوں نے بے گناہ مسلمانوں کا مسلہ کیا اور ان ظالم حکمرانون نے ان کے اعضاوں کی بے حرمتی کی جس سے تیرے نبی نے سخت ترین لفظوں میں منع فرمایا۔ یا رب عرش و فرش بس اپنے انصاف کو دیکھ اور اس قوم کے حکمرانوں کے ظلم کو دیکھ اور فیصلہ کر دے۔ بے شک اے اللہ تو سیع الحساب ھے۔
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
یااللہ ان لوگوں پر جو ہم پر مسلط ہیں ان کے گھروں کی چھتیں ان پر گرا دے۔ یا جبار قہار ان منافقین پر ایسی پکڑ کر جیسی تو نے ان سے پہلی والی قوموں کے بد بخت حکمرانوں کی۔ اے زبردست اور ھمیشہ رہنے والے رب ان پر ایسی طرف سے اور ایسا عذاب نازل فرما جیسا تو نے شداد اور نمرود و فرعون پر نازل کیا تھا۔ اے رب کائنات خارجیوں نے بے گناہ مسلمانوں کا مسلہ کیا اور ان ظالم حکمرانون نے ان کے اعضاوں کی بے حرمتی کی جس سے تیرے نبی نے سخت ترین لفظوں میں منع فرمایا۔ یا رب عرش و فرش بس اپنے انصاف کو دیکھ اور اس قوم کے حکمرانوں کے ظلم کو دیکھ اور فیصلہ کر دے۔ بے شک اے اللہ تو سیع الحساب ھے۔
 

dingdong

Banned
Khandani Mirassi aur Bharva Meter Shah point scoring karrnay aa jaata hai iski shakal parr hi munafiqatt aur Nooron ko bharva geeri ki laanat barass rahi hai
 

Dr.AdamKhan

Politcal Worker (100+ posts)
Allah her dafa 5 saal baad mouqa deeta hay VOTE kay time, Kia hum sahi loogoon ko VOTE deetay hein?
Kartoot humaray kharab hein, zalimoon ko hum khud vote day kar select karate hein aur correct aa kay kar Allah karay?


choose right people in 2018.




یااللہ ان لوگوں پر جو ہم پر مسلط ہیں ان کے گھروں کی چھتیں ان پر گرا دے۔ یا جبار قہار ان منافقین پر ایسی پکڑ کر جیسی تو نے ان سے پہلی والی قوموں کے بد بخت حکمرانوں کی۔ اے زبردست اور ھمیشہ رہنے والے رب ان پر ایسی طرف سے اور ایسا عذاب نازل فرما جیسا تو نے شداد اور نمرود و فرعون پر نازل کیا تھا۔ اے رب کائنات خارجیوں نے بے گناہ مسلمانوں کا مسلہ کیا اور ان ظالم حکمرانون نے ان کے اعضاوں کی بے حرمتی کی جس سے تیرے نبی نے سخت ترین لفظوں میں منع فرمایا۔ یا رب عرش و فرش بس اپنے انصاف کو دیکھ اور اس قوم کے حکمرانوں کے ظلم کو دیکھ اور فیصلہ کر دے۔ بے شک اے اللہ تو سیع الحساب ھے۔
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Khursheed shah we still remember you speech in the parliament during dharna where you were supporting Nawaz sharif and his corrupt cabinet....

....what goes around comes around....... meaning .......aur chupoo....


 

saqiwa

MPA (400+ posts)
ڈاکٹر صاحب آپکی بات بجا ہے سچی ہے لیکن حقیقت کو بھی ہم جھٹلا نہیں سکتے۔۔ ووٹ آپ مسلم لیگ کو دیں اور آپ کا ووٹ نکلے تحریک انصاف کے تھیلے سے۔ یا ووٹ آپ تحریک انصاف کو دیں ووٹ نکلے آپ کا پپلز پارٹی کے تھیلے سے تو آپ کیا کریں گے؟ یا آپ ان کا کیا بگاڑ لیں گے؟ پاکستان میں تعلیم ذرا بڑھ جانے کی وجہ سے اب بیس سے تیس فیصد ایسے ووٹر ہیں جو برادری اور چوھدری یا وڈیرے کے ڈر سے اسے ووٹ دیتے ہیں۔ باقی کے سب اپنی آزادی سے ووٹ ڈالتے ہیں۔ لیکن نتیجہ کیا نکلتا ہے؟ نتیجہ وہی نکلتا ہے جو آپ سے طاقت ور ملک چاہتے ہیں اور وہ طاقت ور ملک ایسا کیوں چاہتے ہیں؟ کیونکہ ھم ان کے در کے بھکاری ہیں ۔ اس کے بعد ہماری فوج کے اعلی افسران ایسا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد ہمارے ڈپلومیٹ ایسا چاہتے ہیں۔ یہ ایسا کیوں چاہتے ہیں؟ کیونکہ انہیں ان ہی ملکوں میں اکاونٹ کھولنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔ اعلی عہدے لینے میں کوئی پروبلم نہیں آتی۔گرین کارڈ اور اس پر جائیداد خریدنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔۔ بتائیں اب آپ۔ آپ اپنے ووٹ سے اس ملک کو کیسے بدلیں گے؟؟۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

انسانی اعضاء صرف نالے میں گرے اور کہیں نہی

کیسا آٹومیٹک سسٹم ہے زرداری حکومت کا
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ان ب وقوف غریبوں کے پیسوں سے یہ مزاروں کے کاروبار چلتے ہیں۔۔۔
اور ان کو شرک میں مبتلا کرنے والوں نے۔۔۔۔۔۔۔
ان کو گندگی کے ڈھیر پر پھینکوا دیا۔۔۔۔۔۔

کیونکہ ان کی نظر میں وہ گندگی ہی ہیں۔۔۔۔
شرک ظلم عظیم ہے۔۔۔
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ابھی یہ شخص خود کو سید کہلاتا ھے
سمجھ نہیں آتی کہ اتنے اعلیٰ خاندان کا ھو کر ایسے گھٹیا بیان کیوں دیتا ھے ۔
شاید اسے قائد حزبِ اختلاف ھونے کی وجہ سے وہ رات بھول چکی ھے کہ جب یہ ڈھیروں مٹی کے نیچے دب چکا ھو گا۔ شاہ صاحب ! ذرا اس رات کو ضرور یاد رکھیں۔
 

devoid feast

Senator (1k+ posts)
waoowww this was the most ugliest argument i ever heard. nikalna kis ka kaam tha agr gir gye thy tu? be sharmi ki inteha hoti hai aqal k anday..
 

jaago jaago

MPA (400+ posts)
... madari bastaaard ka paltu pilllllllaaaa barking to defend his baaaaapu madari. Lakh di laaaanat ppp ko voters par .....
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh shahi Bharva Meter Shah Mirassi apni haraam khorion aur Nooray Button ki Pimp Girion ko istmaal karr ke so called opposition ke naam parr bharva geeri aur Noora Kushti karr ke PPPP kaa janaza Nikal chukka hai abb yeh Bull terrier Bilawal ko bhi Nuqsaan pohancha raha hai yeh Haram khore corrupt PPP ke wastay porass kaa hathi sabitt huwa
True he demolished Sukkur, collaborating with Islamuddin Shaikh aka Taili. Sukkur is just like a big gutter.
 

Back
Top