Blast from Past about Shaukat Khanum Hospital

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
????? ??? ???
???? ???? ?? ???? ??????? ????? ?? ???? ??? ??? ?? ????? ??? ????????? ?? ??????? ??? ????? ??? ?? ?????????

Capital Talk (Allegations of Khuaja Asif, Reply of Shokat Khanam) 1st august 2012

Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پاناما لیکس کے بعد دو دن لگاتار پٹواری مافیا سر جوڑے بیٹھی رہی_ کسی نے اسے نوازشریف کے خلاف عالمی سازش قرار دیا کسی نے اس کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ بتایا لیکن کوئی بات بن نہ پائی_

بالاآخر آج ساری ن لیگ نے قوم کو پاناما لیکس کا جواب یہ دیا ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کو اس رمضان سے پہلے نقصان پہنچایا جائے تاکہ عوام کے ساتھ ساتھ ان غریب کینسر مریضوں کی بددعائیں بھی سیدھی گنجون برادران کو لگ جائیں_ ن لیگ اپنی اوقات پر آ گئی ہے_ کھسیانی بلی نما شیر کو پاناما لیکس کے بعد جب چاروں طرف سے ذلالت کا سامنا ہوا تو نشانہ شوکت خانم کو بنانا شروع کر دیا_

1mr4n

Minister (2k+ posts)
ن لیگ پہلے بھی چاند پر تھوک کر زلالت کما چکی ہے اور اب کی بار بھی چھتر ان کے منہ پر ہی پڑے گا_ لوگ اس سال پہلے سے بھی زیادہ ڈونیشن شوکت خانم کے مریضوں کو بھیجیں گے _ دیکھ لینا

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
لیگی اپنی صفائی دینے کے بجائے جس طرح شوکت خانم پر چڑھ دوڑے ہیں لگتا ہے
پانامہ امران کی پھوپھی کی تائی کے بھانجے کی بیوہ کا ہے
چلیں امران مجرم ہے
حکومت آپکی ' ادارے آپ کے
تو اسکے خلاف فورا ایکشن لو شاباش
اگر مقصد صرف حلق پھاڑ پھاڑ کر ۔۔۔۔۔۔ ہی ہے تو
ورنہ وڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
12963692_604706999685983_6283966969508144955_n.jpg
 
pablo

Banned

پاناما لیکس کے بعد دو دن لگاتار پٹواری مافیا سر جوڑے بیٹھی رہی_ کسی نے اسے نوازشریف کے خلاف عالمی سازش قرار دیا کسی نے اس کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ بتایا لیکن کوئی بات بن نہ پائی_

بالاآخر آج ساری ن لیگ نے قوم کو پاناما لیکس کا جواب یہ دیا ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کو اس رمضان سے پہلے نقصان پہنچایا جائے تاکہ عوام کے ساتھ ساتھ ان غریب کینسر مریضوں کی بددعائیں بھی سیدھی گنجون برادران کو لگ جائیں_ ن لیگ اپنی اوقات پر آ گئی ہے_ کھسیانی بلی نما شیر کو پاناما لیکس کے بعد جب چاروں طرف سے ذلالت کا سامنا ہوا تو نشانہ شوکت خانم کو بنانا شروع کر دیا_

لیگی اپنی صفائی دینے کے بجائے جس طرح شوکت خانم پر چڑھ دوڑے ہیں لگتا ہے
پانامہ امران کی پھوپھی کی تائی کے بھانجے کی بیوہ کا ہے
چلیں امران مجرم ہے
حکومت آپکی ' ادارے آپ کے
تو اسکے خلاف فورا ایکشن لو شاباش
اگر مقصد صرف حلق پھاڑ پھاڑ کر ۔۔۔۔۔۔ ہی ہے تو
ورنہ وڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو

اس شوکت خانم والے کیس میں///// عمران خان خود عدالت میں لکھ کر دے چکا ہے
کے ایسی آف شور کمپنی میں پیسہ لگانا کوئی جرم نہیں ..... یہ غیر قانونی نہیں
:)اس لیے مسقط اور فرانس ...... میں سرمایہ کاری کی تھی
اور زکات کا پیسہ ڈوب گیا
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

اس شوکت خانم والے کیس میں///// عمران خان خود عدالت میں لکھ کر دے چکا ہے
کے ایسی آف شور کمپنی میں پیسہ لگانا کوئی جرم نہیں ..... یہ غیر قانونی نہیں
:)اس لیے مسقط اور فرانس ...... میں سرمایہ کاری کی تھی
اور زکات کا پیسہ ڈوب گیا

Yaqeenan tu iss ka proper proof abhi dye ga..........waiting
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
آج اگر خواجہ کو یا نواز کو کینسر ہوجائے تو شوکت خانم ہی جائے گا

یہ لوگ اتنے بیغیرت ہیں کہ ایک صحیح ہسپتال کو بھی نہیں چھوڑتے۔ ان کے باقی ہسپتال تو انسانوں کے قابل نہیں
 
pablo

Banned
Yaqeenan tu iss ka proper proof abhi dye ga..........waiting

چھوٹے جا کر پہلے چھان بین کر پھر آنا..... خواجہ آصف نے عمران پر چار سال پہلے الزام لگایا تھا
کے زکات اور فطرانے کے پیسے .... عمران نے مسقط اور فرانس کی آف شور کمپنی میں
انویسٹ کئے تھے..... وہ پیسہ ڈوب گیا
جس پر عمران نے خواجہ پر.... دس ارب کا ہرجانے کا کیس کیا تھا
اسی عدالت میں یہ عمران نے لکھ کر دیا تھا .... کے ایسی کمپنیاں غیر قانونی نہیں ہوتی
ثبوت کے طور پر... آج کا کیپیٹل ٹاک شو دیکھو
 
iss thread pr bhi Capital Talk hi haye jis main Kh. Asif sharminda ho ho kr Dr Faisal k har reply sy agree kr rha hy...

Mashter kadi content test vi kr lia kr
 
میں آج کا کیپیٹل شو بول رہا ہوں.... جس میں لفظ بلفظ خود دیکھ لو
عمران نے کیا لکھ کر دیا ہے.... عدالت میں
تم پرانا شو پوسٹ کر کے نمبر بنا رہے ہو
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

میں آج کا کیپیٹل شو بول رہا ہوں.... جس میں لفظ بلفظ خود دیکھ لو
عمران نے کیا لکھ کر دیا ہے.... عدالت میں
تم پرانا شو پوسٹ کر کے نمبر بنا رہے ہو

Acha yani aj Kh.Asif akela show main betha jo kehta jye wo sach hy ???

Yahan Dr Faisal k samnay bola nhn ja rha
:lol:
 
جو عمران نے لکھ کر دیا ہے کے ایسی کمپنی میں....... پیسہ لگانا کوئی جرم نہیں
تو یہ عمران یا کل جھوٹا تھا ..... یا آج جھوٹ بول رہا ہے
جب خود پیسہ لگایا تو ..... ٹھیک دوسرا لگاے تو جرم
 
Missfit

Senator (1k+ posts)

اس شوکت خانم والے کیس میں///// عمران خان خود عدالت میں لکھ کر دے چکا ہے
کے ایسی آف شور کمپنی میں پیسہ لگانا کوئی جرم نہیں ..... یہ غیر قانونی نہیں
:)اس لیے مسقط اور فرانس ...... میں سرمایہ کاری کی تھی
اور زکات کا پیسہ ڈوب گیا

acha to phir us ko jail main dalo ap ki hakoomat h kis ny roka h
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
SARKAR, issue offshore companies ka nahi hy!
3 Main issues yeh hy:-

1. Paisa aya kahan se?
2. Paisa bahir kab/kaisay gia?
3. Paisay pe tax diya ya nahi?