Blasphamy in Europe compared to blasphamy in Pakistan

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Imagine you go to Europe or USA and they tell you that you cannot give bad name to any Christian leader but it is OK to call bad names to Islam. What would we call it? Hypocrisy right?

So how come same thing is happening in Pakistan? You can call anything you want to Ahmedis, to hindu gods , it is all fine. They do not have any sentiments. But when when they do the same, you kill them.
 
Last edited by a moderator:

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Tau West mai aisa kun nahe? Wahan tau sab baraber hote hain. State mazhab ki buniyad pai farq nahe kerta
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Tau West mai aisa kun nahe? Wahan tau sab baraber hote hain. State mazhab ki buniyad pai farq nahe kerta

وہاں بھی ایسی منافقت ہے لیکن شدت بہت کم ہے. جیسے آپ ہولوکاسٹ کا انکار کرنے پر مجرم ٹھہرتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسی فورم پر ہندو اسلام کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں کم از کم میری نظر سے ایسا کوئی کمنٹ نہیں گزرا جس میں رام یا سیتا کو برا بھلا کہا گیا. اگر کہا بھی گیا تو یہ اسلام کی تعلیمات کے خلاف بات ہے

قادیانیوں کا معاملہ دوسرے غیر مسلموں سے مختلف ہے. جس کی وجہ قادیانوں کا اپنا رویہ ہے اگر قادیانوں کو ڈھیل دی جائے تو پھر ہر جھوٹے نبی کی قوم سر پر چڑھ جائے گی
 
Last edited:

اور (اے ایمان لانے والو!) یہ لوگ اللہ کے سوا جن کو پکارتے ہیں انہیں گالیاں نہ دو، کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ شرک سے آگے بڑھ کر جہالت کی بنا پر اللہ کو گالیاں دینے لگیں ہم نے اسی طرح ہر گروہ کے لیے اس کے عمل کو خوشنما بنا دیا ہے پھر انہیں اپنے رب ہی کی طرف پلٹ کر آنا ہے، اُس وقت وہ اُنہیں بتا دے گا کہ وہ کیا کرتے رہے ہیں (سورہ الانعام آیت نمبر 108)

Back
Top