eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ نا اہل لیگ ، اے این پی اور جمعیت علماۓ اسلام فضل الرحمان کے پشاور بورڈ کے نتائج بارے جھوٹی خبریں چھپوا کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش میں تھے کہ پشاور بورڈ نے پریس ریلیز جاری کر کے ان کا جھوٹ بے نقاب کر دیا مخالفین کی جانب سے میٹرک امتحانات پر کئے جانے والے پراپیگنڈے کی حقیقت
خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف حکومت کے تعلیمی ریفارمز کی پہلی ہی الف اعلان اور بی بی سی جیسے ادارے پذیرائی کرچکے ہیں
اس سال مجموعی نتائج 78.68 فیصد رہے
BISE Peshawar Press Release.
84.13% 10th class regular students result.
92.57 9th class Regular students result.
2018 - Class 9th - 10th Regular + Private Overall Result : 78.68%
2017 - Class 9th - 10th Regular + Private Overall Result : 72.68%
Result Improved : 6%
جھوٹی خبر
سرکاری پریس ریلیز
Source
- Featured Thumbs
- https://s33.postimg.cc/rtixxqasv/IMG-20180703-_WA0006.jpg
Last edited: