Biography Dr. Israr Ahmad - Documentary - LIfe Story ڈاکٹر اسرار احمد کون تھے ؟ ڈاکومنٹری

Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
Biography Dr. Israr Ahmad - Documentary - LIfe Story ڈاکٹر اسرار احمد کون تھے ؟ ڈاکومنٹری

ڈاکٹر اسرار احمد ایک ممتاز پاکستانی مسلمان سکالر تھے، قرآن سے شغف اور زبان و بیان پر قدرت کے باب میں وہ اپنی مثال آپ تھے ان کی زندگی کے حالات اور خدمات پر میسج ٹی وی کی دستاویزی رپورٹ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈاکٹر صاحب کس حلقے سے شوریٰ کا الیکشن لڑیں گے ؟؟؟
امیر المومنین تو جرنل ضیاء تھے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مستقبل کے سرجن سے طالب قران مجید تک کا سفر
کیا قران یہ پیغام دیتا ہے کہ طب سے بیمار لوگوں کی خدمت نہ کرو ؟؟
ڈاکٹر صاحب کی غلط خالی کی انتہا ہے کہ ڈاکٹری کو صرف پیسے کمانے کا ذریہ سمجھتے تھے
لیکن کوئی گورا جب مسلمان ہوتا ہے تو اپنا پروفیشن نہی چھوڑتا خاص طور پر میڈیکل کا

یہ کام تو جنت کمانے کا بہترین ذریعہ ہے
ڈراکتر روتھ فاول کو دیکھ لو
افسوس کہ لوگ اسلام اور قران کو کتنا غلط سمجھتے ہیں
عمل قران پر نہی ، بلکہ ملا ازم پر ہوتا ہے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب کس حلقے سے شوریٰ کا الیکشن لڑیں گے ؟؟؟
امیر المومنین تو جرنل ضیاء تھے

Dr. Sahib hujat tamam ki khatir Zia ki shoorah mei gai thay, aur jald hi shoorah se khuda haifz bhi khe Dia Tha...... Dr. Sahib jaisay logon ke lye Shura ya ministry koi ahmiat nahi rakhti..... Maulana fazal ne bhi 5 saal baad democracy ke champion NS Shareef ko chora.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا قران یہ پیغام دیتا ہے کہ طب سے بیمار لوگوں کی خدمت نہ کرو ؟؟
ڈاکٹر صاحب کی غلط خالی کی انتہا ہے کہ ڈاکٹری کو صرف پیسے کمانے کا ذریہ سمجھتے تھے
لیکن کوئی گورا جب مسلمان ہوتا ہے تو اپنا پروفیشن نہی چھوڑتا خاص طور پر میڈیکل کا

یہ کام تو جنت کمانے کا بہترین ذریعہ ہے
ڈراکتر روتھ فاول کو دیکھ لو
افسوس کہ لوگ اسلام اور قران کو کتنا غلط سمجھتے ہیں
عمل قران پر نہی ، بلکہ ملا ازم پر ہوتا ہے
نہیں
لیکن انہوں نے جسمانی بیماری کے علاج کی بجائے، نفسانی اور روحانی علاج کو زیادہ اہم سمجھا

ڈاکٹر اسرار احمد غلط نہیں سمجھتے کیونکہ اکثریت کے لیے یہ پروفیشن ہے
وہ گورا اپنی زندگی تعلیم و تعلم قران کے لیے وقف بھی نہیں کرتا

قران مجید کی تعلیم سب سے بہترین ذریعہ ہے

ہاں افسوس ہے لوگ قران مجید کو جنت کمانے کا ذریعہ نہیں سمجھتے
دو رکعت کے ملا تو بہت ہیں کسی کو تو قران کا تذکرہ کرنے والا بننا ہے
 
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

جس نے قران پر ہی عمل نہ کیا اس نے کیا روحانی علاج کرنا ؟؟
قران میں کسی روحانی علاج کا ذکر بھی نہی

آج مسلمان اسی لئے پیچھے ہیں کہ ان کے عالم دین بھی قران کے خلاف چلتے ہیں
اپنی ذاتی مرضی کے مطابق ...شرک کی سب سے بڑی مثال ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

Dr. Sahib hujat tamam ki khatir Zia ki shoorah mei gai thay, aur jald hi shoorah se khuda haifz bhi khe Dia Tha...... Dr. Sahib jaisay logon ke lye Shura ya ministry koi ahmiat nahi rakhti..... Maulana fazal ne bhi 5 saal baad democracy ke champion NS Shareef ko chora.
تمہیں پتہ ہے کہ ضیاء نے یہ شوریٰ کب بنائی تھی ، سن اسی اکیاسی میں شاید
اس وقت تک کوئی بندہ ضیاء کو ٹھیک نہی سمجھتا تھا ، کیوں کہ وہ قوم کے ساتھ بہت مرتبہ جھوٹ بول چکا تھا
شورا میں سارے فراڈی پیر اور ملا شامل تھے ، ڈاکٹر صاحب کو کون لفٹ کرواتا تھا تھا
باہر آ گئے اور جماعت اسلامی کی طرح کہہ دیا کہ اسلام نافظ نہی ہو رہا
 
یہ پتا نہیں کے شوری کب بنی تھی، کہانیاں اسے سنا رہے جیسے تم اردلی لگے ہوئے تھے
رفتہ رفتہ سب ضیا کو اچھا سمجھنے لگے بھٹو ثانی نواز شریف کو بہت اچھے لگے
ڈاکٹر اسرار احمد کو مشرف نے بھی لفٹ کرائی اور نواز شریف نے بھی. لیکن انہوں نے اسلام سے کم کسی چیز پر سودا نہیں کیا
وہ اسلام کے لیے گئے تھے سینیٹر بننے نہیں گئے تھے
 
پتہ ہے تبھی تو بتا رہا ہوں
اب تو نے گالی گلوچ کرنی ہے تو کر لے
جماعتیوں کا آخری حربہ یہی ہوتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Dr. Sahib hujat tamam ki khatir Zia ki shoorah mei gai thay, aur jald hi shoorah se khuda haifz bhi khe Dia Tha...... Dr. Sahib jaisay logon ke lye Shura ya ministry koi ahmiat nahi rakhti..... Maulana fazal ne bhi 5 saal baad democracy ke champion NS Shareef ko chora.

ویسے یہ بھی خوب کہی کہ حجت تمام کرنے کے لئے
یہ کوئی الله نے شرط رکھی تھی ؟؟جس کو تمام کرنا تھا
ڈاکٹر صاحب یا کوئی ہمارا لیڈر ، پیر فقیر جو کہہ دیتا ہے ہم اسکو بغیر سوچے سمجھے ماں لیتے ہیں جیسے وہ کوئی نبی ہو ، معاذ الله
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
اب اسے ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کے۔ اللہ تعالیٰ ھمارے بزرگ محترم ڈاکٹراسرار احمد کی قبر کو نور سے منور فرماےٗ۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پتہ ہے تبھی تو بتا رہا ہوں
اب تو نے گالی گلوچ کرنی ہے تو کر لے
جماعتیوں کا آخری حربہ یہی ہوتا ہے
بدکلامی کے عادی نے آج اپنی اوقات نہیں دیکھائی، پیشگی الزام لگا دیا. بہت اچھے بھئی، بہت ہی اچھے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ پتا نہیں کے شوری کب بنی تھی، کہانیاں اسے سنا رہے جیسے تم اردلی لگے ہوئے تھے
رفتہ رفتہ سب ضیا کو اچھا سمجھنے لگے بھٹو ثانی نواز شریف کو بہت اچھے لگے
ڈاکٹر اسرار احمد کو مشرف نے بھی لفٹ کرائی اور نواز شریف نے بھی. لیکن انہوں نے اسلام سے کم کسی چیز پر سودا نہیں کیا
وہ اسلام کے لیے گئے تھے سینیٹر بننے نہیں گئے تھے

بدکلامی کے عادی نے آج اپنی اوقات نہیں دیکھائی، پیشگی الزام لگا دیا. بہت اچھے بھئی، بہت ہی اچھے
بدکلامی کا آغاز خود کرتے ہیں ، الزام دوسروں پر لگاتے ہیں
ڈاکٹر صاحب نے بہت خوب تربیت کی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ڈاکٹر صاحب نے اچھی کوشش کی لیکن جتنا بڑا عالم وہ خود کو سمجھتے تھے ، ایسی کوئی بات نہی ہے
عالموں کو اپنے علم کا فریب ہمیشہ سے رہا ہے ، یہی انکی گرفت کا ذریعہ بھی بنتا ہے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یہ بھی خوب کہی کہ حجت تمام کرنے کے لئے
یہ کوئی الله نے شرط رکھی تھی ؟؟جس کو تمام کرنا تھا
ڈاکٹر صاحب یا کوئی ہمارا لیڈر ، پیر فقیر جو کہہ دیتا ہے ہم اسکو بغیر سوچے سمجھے ماں لیتے ہیں جیسے وہ کوئی نبی ہو ، معاذ الله
JI ager koi musalmaan Deen ka naam le ker aur qasam kha ker kheta hai tu aap per hujat hai.... Jub tuk aap try nahi kertay???
Issi Tara Nawaz aur Mian Shareef ne do dafa Dr israr ke pass Ja ker mulaqat ki per wo Dr sahib se Phela Wada ker Kay bhool gai...
 
آپ اتنے بھی بھولے نہی ہیں
آپ کینیڈا میں رہتے ہیں اور فراڈ کو خوب جانتے ہیں
ضیاء نے اپنے دور میں پانچ بعد یہ شوریٰ بنائی تھی اس وقت تک ساری دنیا کو ضیاء کی مسلمانی کا پتہ چل چکا تھا
صرف ڈاکٹر صاحب کو پتہ نہی چلا ہو گا

آپ بھی یہ حجت پوری کرو اور فضلو کو ووٹ دو یا حمایت کرو ...کیوں نہی کرتے
 
Back
Top