Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
ہمارےگریٹ حکمران
ستر کروڑ روپے ایک بیٹے نے اپنے باپ کو تحفہ دیا
باپ نے کروڑوں کی زمین بیٹی کو تحفہ دی
بیٹی نے اگلے سال لاکھوں روپے تحفے باپ کو دیئے
یہ ہمارے سب سے زیادہ شریف لوگ ہیں ، جن کا سر نیم بھی شریف ہے
لیکن آپ خود دیکھ لیں کہ یہ شریف لوگ اپنے عوام کو کیا دیتے ہیں
کچرے کے ڈرم
یہ ان کی ذمہ داری نہی بلکہ تحفے ہیں
وقت گواہ ہے کہ انہوں نے اپنی ذمہ داری کبھی پوری نہی کی بلکہ اسکو احسان بنا کر پیش کیا
یہ ہے انکی شرافت


یہ تصویریں میں نے خود کھینچیں ہیں جب میں لاہور مال اور بیڈن روڈ کے انٹرسیکشن سے گزر رہا تھا
یہ ڈرم ابھی بھی وہاں پڑے ہیں
آپ کے لئے خادم اعلی کا تحفہ - کچرا ڈرم
Last edited: