ضروری درخواست:۔
ایک تو یہ پٹواری حضرات برآئے مہربانی پرویز رشید کو درخت گننے کے لیے نہ بھیجے کیونکہ ایک تو اسکی نظر بہت کمزوز ہے دوسرا اسے 16 ہزار سے اوپر گنتی نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔ کے پی حکومت نے اتنی کوششیں کیں ، کروڑوں، اربوں روپے خرچ کیے اور یہ نمونہ رپورٹ لے آئیگا کہ وہاں تو کچھ بھی نہیں ہیں۔

Source:
Total Number and Species of Trees Planted so far:
Total Number of Trees planted: 207,107,845
Total number of Species: More than 23 various species.
ویب سائٹ کے مطابق تو ابھی تک کل بوئے گئے پودے ہیں:۔ 20 کروڑ، 71 لاکھ،7 ہزار 845 ۔ جبکہ ٹوٹل ٹارگٹ ہے 125 کروڑ درختوں کا۔ لیکن عمران خان نے 75 کروڑ درخت بونے کا ٹویٹ کیا ہے شائد ویب سائٹ اپ ڈیٹ نہ ہوا ہو۔
Source:
- Featured Thumbs
- http://103.240.220.71/btt/repos/files/2015/10/Logo3.png
Last edited: