As if Bilawal does anything without his daddys consent or orders. Sh. Rasheed is smoking somehting in his cigars. Alliance with PPP will be the death knell for PTI.
. پی ایم ایل نون کے زوال کی وجہ سے اس شیدے تیلی کو اپنی جیت کی کچھ امید ہو چلی ہے تو باولا ہو گیا ہے
اگر عمران خان نے پی پی پی کو ساتھ ملا لیا تو نورے کی سیاست ختم ہونے میں ٣٥ سال لگے، عمران خان کی سیاست اسی دن ختم ہو جاۓگی جس دن پی پی پی کو ساتھ ملایگا