نواز لیگ کی حیا مر گئی ہے جن کے وزیر اعظم کی ہر تقریر دوسری تقریر سے نہیں ملتی. ان کے نون ٹرن سے ذلیل ہو گئے
باجی ان کی دبا کے جھوٹ بولتی ہے
لیکن اب بھی پاکستانیوں کی غیرت کو چیلنج کرتے ہیں کے ان چوروں کی مقبولیت ہے. کیا سارے پاکستانی چور ہیں جو چوروں کو پسند کرتے ہیں؟