سب بکواس ہے ۔۔ کچھ نہیں ہونا ادھر۔ بس کچھ عرصے بعد کوئی نہ کوئی وڈیو انی والی ہوتے ہے۔۔ پر اتی نہیں ہے۔ کچھ عرصے بعد کوئی نہ کوئی چن چڑھنا ہوتا ہے ، پر چڑھتا نہیں ہے ۔۔ بس ٹرک کی بتی ہے اور ہم لگے ہیں پیچھے۔ اور بھائی لوگوں نے لگا رکھا ہے ہمیں پیچھے ۔ ان بے غیرتوں سے کوئی پوچھتا بھی نہیں ہے کہ بھائی جو ویڈیو انی تھی وہ ائی کیوں نہیں ہے۔
They do with Models or Animals , They are born to rule this Pak Sar-zameen.
Our Beloved Army and Transparent Judiciary are here to protect them.
Sirf Bharkain other wise Tangain Pahnsa Kar BMW hissa Leta Hai