Bila'Unwan - بلاعنوان

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
389241_365106730218599_118341311561810_983450_188557069_n.jpg

 

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
ہم خود دو نمبر ہیں اسی لیے ہم پر زرداری اور گیلانی جیسے حکمران مسلط ہیں - پھر گلہ کس بات کا ؟
 

nostalgic

MPA (400+ posts)
:lol:
dawaany ko cheeni ka teeka lagana to JAL-SAZI hay magar ye colouring is not that much bad.as it just improves the look and attracts the costomers.just like we wash and furnish the car before re-sell.
international level per b fruits ko factories ma polish ker k hi export kia jata ha.
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
نچلے درجے کی کرپشن

485808_387500451286513_606810439_n.jpg
پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمولی پھل فروش بھی کرپٹ ہے۔۔۔
پاکستان کی عوام اور پاکستان کے حکمران دونوں کرپٹ ہیں اور دونوں ایک دوسرے کا آئینہ ہیں، جس میں میں، آپ، حکمران اور ہم سب برابر کے سزاوار ہیں
 

ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: نچلے درجے کی کرپشن

جیسی خلقت ہوتی ہے ویسے ہی حکمران ان پر مسلط کیے جاتے ہے
 

Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
O bhai is main koe fankari nahi hai ... in sey pahley bari koumain guzreen jo milawat aur kam toltee ayeen ... aaj in ka nishaan bhe baki nahi hai ... woh kya chalaki hue woh kahey ki zahaanat jis k hamil insaan saari ki saari brilliance hotey bhe apney bachoon ki 2 waqt ki halal roozi tak nahi kaama sakta ... unsay sai tou charind parind aur darind tak achey jo mahnaat sai apna rizq talaash kartey hain ....

Water melon ko injection lagakar sweet bhee kia jata hay.:lol:,,,Yee Pakistan haay ore yahain buhat fankaar loig hain.
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
ہم حکمرانو ن کو کوررپٹ کہتے ہیں پر ہم خود کی&

75923_314216241988834_155489667861493_708169_1787945211_n.jpg




پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب
کہ یہاں ایک معمولی پھل فروش بھی کرپٹ ہے۔۔۔


پاکستان کی عوام اور پاکستان کے حکمران دونوں کرپٹ ہیں اور دونوں ایک دوسرے کا آئینہ ہیں، جس میں میں، آپ، حکمران اور ہم سب برابر کے سزاوار ہیں۔
 

Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
Puri Qoom

پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمولی پھل فروش بھی کرپٹ ہے۔۔۔
پاکستان کی عوام اور پاکستان کے حکمران دونوں کرپٹ ہیں اور دونوں ایک دوسرے کا آئینہ ہیں، جس میں میں، آپ، حکمران اور ہم سب برابر کے سزاوار ہیں۔

0dcf7e6ea58670cdd0dabd964671f164.jpg
 

Pakistani92

Senator (1k+ posts)
Re: Puri Qoom

bs isi liay hukamran bhi aisay milay haiy, hum sahe ho jaiy tu sae logo ko select kary gaiy phir....