Bikaoo Media would never show this positive news of PTI

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Yahan bi kuch roshni daley yeh bikaoo media.

1374298_671728349513437_1387692942_n.jpg

1234409_671716999514572_1503632833_n.png
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا آپ کی نظر میں پاکستان محفوظ ہے ؟؟ آنکھیں بند کرنے سے کبوتر کی جان نہیں بچ سکتی ........... حقیقت کا سامنا کرنا سیکھو
 
Zakir Javed Tanoli

MPA (400+ posts)
پی ٹی آ ی کے سب ممبرز سے گزارش ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے مکف کو سمجھیں اور پارٹی پر تنقید سے پہلے معاملے کو اچھی طرح جانچ لیا کریں اور پارٹی کا مہکف وہ ہے جو عمران خان صاحب نے واضح کیا ہے . جو مندرجہ ذیل ہے .
١. امریکن جنگ سے نکلا جائے .٢. ڈرون حملے بندھ کیے جائیں .ان دو عوامل سے یہ ہو گا کہ جو لوگ دہسشتگردوں سے ان دو وجوہات سے ملے ہیں وہ لوگ ان سے ہٹ جائیں گے . اور یہ ہی وہ لوگ ہے جو خود کش حملے کرتے ہیں . ان کے خیال میں وہ امریکا اور اس کے اتحادی پاکستان کے خلاف جہاد کر رہے ہیں اور یہ بھی یاد رکھیں کے ٹی ٹی پی کے لیڈرز امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کے لیے کام کر رہے ہیں اور ٹی ٹی پی کے لیڈرز خودکش حملہ آور کو یہ تو کہہ نہیں سکتے کے جو اور خودکش حملہ کرو کیونکے ہم پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں کیونکے یہ امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کے مفاد میں ہے اور تم جب مر جاؤ گے توامریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی تم کو جنت دینگے . کیا امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کسی کو جنت دے سکتے ہیں نہیں وہ نہیں دے سکتے اس وجہ سے پاکستانی قوم اور فوج کو امریکن پٹھو ثبت کیا جاتا ہے اور اوپر دیے گئے دو وجہ اس کو تقویت ملتی .

٣. جو لوگ پاکستان کا قانون تسلیم نہیں کرتے ڈائیلاگ کے بحد ان کے خلاف آپریشن کیا جائے .٤. آپریشن میں فوج کی بجھاے ایف سی ، پولیس اور قبائلی عمائدین کے زریعے آپریشن کیا جائے . فوج صرف بارڈر کی حفاظت کرے .

ایک بات یہ بھی کہتا چلوں کے اگر کسی ملک کے حالات خراب کرنیں ہوں اور اس ملک کو کمزور کرنا ہو تو اس کی فوج کو اس کے اپنے ہی ملک میں پھسا دیا جاتا ہے . اور یہ ہی امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کا مقصد ہے .

اور اس ہی وجہ سے پچھلے الیکشن میں انتہائی کرپٹ حکومت اور اس الیکشن میں اس کا تسلسل رکھا گیا اور عمران خان کواپوزیشن لیڈر بھی نہیں بننے دیا اتنی دھاندھلی کا بھی یہی مقصد تھا . ------------------------------------------------------------------------------کاشف کے پروگرام میں بار بار یہ سوال اٹھایا گیا کہ خودکش حملہ آور صرف طالبان کے پاس ہیں اور بیرونی طاقتوں کے پاس نہیں .ایک مثال سے میں اس کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں .اگر میں کسی لفافہ صحافی کو پیسے دوں اور یہ کہوں کہ تم عمران خان کے خلاف پروپوگنڈا کرو کہ عمران خان کرپٹ انسان ہے . تو وہ صحافی لوگوں کو یہ تو نہیں کہے گا یا لکھے گا کہ چونکہ میں نے پیسے لیے عمران خان کو کرپٹ ثابت کرنے کے اس لیے آپ لوگ مان جائیں کہ عمران خان کرپٹ ہے بلکہ وہ صرف یہ کہے گ اور ثابت کرنے کی کوشش کرے گا کہ عمران خان کرپٹ ہے . اسی طرح ٹی ٹی پی کے لیڈروں کو تو پتہ ہے ان کا کیا مقصد ہے اور وہ کس کے لیے کام کر رہے ہیں لیکن جن لوگوں کو یہ لیڈر تیار کرتے ہیں خودکش حملہ کرنے کے لیے برین واش کر کے وہ صرف یہ جانتے ہیں کہ وہ اسلام کے لیے قربانی دے رہے ہیں . مذاکرات جاری رکھنے سے ہی ہمیں پتہ چلے گا کہ ٹی ٹی پی کے کتنے گروپ ہیں اور ان میں ہر ایک کا مقصد کیا ہے . اور جو لوگ پاکستان میں امن نہیں چاہتے ان کی کوشش بھی ناکام ہو جائے گی . اور اگر بعد میں آپریشن کرنا ہوا تو کم از کم یہ تو پتا ہو گا کے آپریشن کس کس کے خلاف کرنا ہے .

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
دھماکہ کیا ہو گیا سب بے شرموں، وطن فروشوں، غداروں، بھتہ خوروں، شیطان بھٹو کے پجاریوں اور نوروں کو عمران خان کے خلاف گند اچھالنے کا موقع مل گیا. یہ سب 'بی سی' بغض عمران میں اسی طرح اپنے فٹے منہ سے گند نکالتے رہینگے
 
farazah82

Councller (250+ posts)
پی ٹی ائی کا بہت احسان ہے کہ ان کا منسٹر ہسپتال میں بیٹھا ہے.

پوری قوم آپ کی احسان مند ہے.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
aisee khabray na do [MENTION=26112]barca[/MENTION] ko bura lag sakta hai.kyun k uss k hisab se yeh sirf molvio ka kaam hai dhamaka kerwana.;)
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی ائی کا بہت احسان ہے کہ ان کا منسٹر ہسپتال میں بیٹھا ہے.

پوری قوم آپ کی احسان مند ہے.

bhai jan....tmhary jaisy log hi kehty hain k hospital ni gya aur janazy p ni gya....ksi haaal me tm log khush ni hoty
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
aisee khabray na do @barca ko bura lag sakta hai.kyun k uss k hisab se yeh sirf molvio ka kaam hai dhamaka kerwana.;)
جس تھریڈ کا جواب تھا وہاں سے تو ننگی پیر بھاگ گئے تھے
اور دوسرے تھریڈ پر آکر میرا موقف بھی خود ہی دے رہے ہو
:lol: غریبوں کے صوفی محمد
 
Politcs

Minister (2k+ posts)
85 people are dead and pti trolls are worry about why media is not appreciating few idiots visiting hospital. Pakistan is not not just about pti. Idiot khan supporters are more idiot than him.
 
sjpti

مون مارکیٹ بلاسٹ 109 ھلاک ،
داتا دربار بلاسٹ 63 لوگ ہلاک ،

احمدیوں کی عبادت گاہ دھماکا 9 لوگ ہلاک ،...دس محرم کے جلوس میں دھماکا 28 لوگ ہلاک ،انار کلی فوڈ سٹریٹ دھماکا 8 ہلاک ،مال روڈ پے 3 دھماکے 11 لوگ ہلاک ،FIA بلدڈنگ 2 دھماکے 33 لوگ ہلاک ،کربلا گامے شاہ دھماکا 29 لوگ ہلاک ،بھاٹی گیٹ دھماکا 12 لوگ ہلاک ،لاہور ریلوے سٹیشن دھماکے 6 ہلاک ،
بادامی اڈا فروٹ مندی دھماکا 16 ہلاک ،مفتی سرفراز نعیم صاحب کی درسگاہ پے دھماکا ،ریسکیو 15 کی بلڈنگ پی دھماکا 17 لوگ ہلاک ،

this was in punjab when CM was shebaz where were u then ? stop
politics over dead bodies .
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

جس تھریڈ کا جواب تھا وہاں سے تو ننگی پیر بھاگ گئے تھے
اور دوسرے تھریڈ پر آکر میرا موقف بھی خود ہی دے رہے ہو
:lol: غریبوں کے صوفی محمد
صرف گالیاں نہیں - غصہ بھی حرام ہے اور تھوڑا سا اپنے ہاتھوں کی بجاے دماغ کا استعمال کرو تو پتا چلے گا کے یہ :lol:بات بھی اسی بات کا حصہ ہے سمجھے مولانا امریکی -
-صاب
-
-
-
اب ہاتھوں کا مطلب غلط نہ نکال لئی -اس سے مراد تمہارا ،،،کی بورڈ،،، ہے
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
صرف گالیاں نہیں - غصہ بھی حرام ہے اور تھوڑا سا اپنے ہاتھوں کی بجاے دماغ کا استعمال کرو تو پتا چلے گا کے یہ :lol:بات بھی اسی بات کا حصہ ہے سمجھے مولانا امریکی -
-صاب
-
-
-
اب ہاتھوں کا مطلب غلط نہ نکال لئی -اس سے مراد تمہارا ،،،کی بورڈ،،، ہے
تم بھی صابن کی جگہ دماغ کا استمال کر کے مجھے بتاؤ کیسے حصہ ہے ؟ بچوں کے طاہر اشرفی (bigsmile)
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)

مون مارکیٹ بلاسٹ 109 ھلاک ،
داتا دربار بلاسٹ 63 لوگ ہلاک ،

احمدیوں کی عبادت گاہ دھماکا 9 لوگ ہلاک ،...دس محرم کے جلوس میں دھماکا 28 لوگ ہلاک ،انار کلی فوڈ سٹریٹ دھماکا 8 ہلاک ،مال روڈ پے 3 دھماکے 11 لوگ ہلاک ،FIA بلدڈنگ 2 دھماکے 33 لوگ ہلاک ،کربلا گامے شاہ دھماکا 29 لوگ ہلاک ،بھاٹی گیٹ دھماکا 12 لوگ ہلاک ،لاہور ریلوے سٹیشن دھماکے 6 ہلاک ،
بادامی اڈا فروٹ مندی دھماکا 16 ہلاک ،مفتی سرفراز نعیم صاحب کی درسگاہ پے دھماکا ،ریسکیو 15 کی بلڈنگ پی دھماکا 17 لوگ ہلاک ،

this was in punjab when CM was shebaz where were u then ? stop
politics over dead bodies .

Yeah to sirf lahore ki list hai, wo bhi incomplete. Us waqt to kisi ne PML(N) ko itna blame nahin kia. KPK terorrism is linked with Federal Policies. STOP DOING POLITICS ON DEAD BODIES
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
تم بھی صابن کی جگہ دماغ کا استمال کر کے مجھے بتاؤ کیسے حصہ ہے ؟ بچوں کے طاہر اشرفی (bigsmile)
جاہل آدمی میں تمہارا مقابلہ نہیں کر سکتا پاکستان کے ابو-جہل
-
-
-
-
بلکے کہنا چاہیے تھا -سیاست ڈاٹ پی-کے کے ابو -جہل
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
ye duty dhamaka honay se pehlay deni thi,larai k baad mukka apnay face par hi mara jata hay

LOTEY bahi

Haan bahi MUKA tou marna chahiyae laikan tum jaisey NADAAM dostoon ko. 12 saala GHAND IMRAN KHAN ne daala hai na, Grow up now. PTI is committed to bring betterment in KPK and people there know it. DHAMAKOON par siasat karney waloon ko inn cheezoon se kya laina dainaa.
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)
جاہل آدمی میں تمہارا مقابلہ نہیں کر سکتا پاکستان کے ابو-جہل
-
-
-
-
بلکے کہنا چاہیے تھا -سیاست ڈاٹ پی-کے کے ابو -جہل
sir.........barca bra suljha hua bnda hai..........aap ny hamary bhai ko abu jahil bna dya..............
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
جاہل آدمی میں تمہارا مقابلہ نہیں کر سکتا پاکستان کے ابو-جہل
-
-
-
-
بلکے کہنا چاہیے تھا -سیاست ڈاٹ پی-کے کے ابو -جہل
تم کو حق ہے جو مرضی بولو مجھے پھر بھی تم سے پیار ہے
 
Last edited:

Back
Top