یار بجلی کو چھوڑو-یہاں
ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے- (اور پاکستان میں تو پانڈا بیٹھا ہے- نواز شریف)
انجام گلستان خدا جانے-
پٹواری اور عقل کے اندھے ن-لیگی
لیکن میں خوش ہوں کہ ن-لیگ پنجاب کا مقابلہ کےپی کے سے کر رہی ہے-جو ن-لیگ کی بد انتظامی ، بد نیتی اور ناکامی کا واضح ثبوت ہے-
کیا کوئی خادم اتفاق فاوئنڈری سے پوچھ سکتا ہے- کہ دو سال پہلے یوسف رضا گیلانی نے ملتان کے روڈز پر ١٠٠ ارب روپیہ خرچ کیا- اور آج انہی روڈز کو توڑ کر ان پر ٣٠ ارب روپیہ مزید لگایا جا رہا ہے-اور میٹرو بنائی جا رہی ہے-
جاہل ن-لیگیو کوئی شرم کرو-اس ٣٠ ارب روپے سے کتنے لوگوں کا بھلہ ہو سکتا تھا- کیا یہ عوام کے ٹیکس کے پیسہ کا ضیاع نہیں-