Biggest blunder of Imran Khan !!!

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان کی سب سے بڑی، اور فاش غلطی یہ ثابت ہوئی،، کہ اُس نے تمام مافیاز سمیت
میڈیا کی مافیا پر بھی ھاتھ ڈالا،، اور 80 فیصد مخالف میڈیا کو 100 فیصد مخالف میڈیا میں بدل ڈالا

اور، دفتر میں 14-12 گھنٹے بیٹھ کر ملک کو منیوئیل طریقے سے چلانے کی کوشش کی

پاکستان جیسے ملک کو چلانے کے لئے

تمام مافیاز کو ساتھ ملاکر , ملک کو"آٹو رَن" پر ڈالنا پڑتا ھے
کوئی روک ٹوک نہیں،، کوئی پوچھ گچھ نہیں۔۔

خود سال کے 365 دن بیرونِ ملک دوروں پر رھیں
،،پھر بھی سب ٹھیک ٹھاک،، اور سب راضی خوشی

بھلے ایسا کرنے سے پاکستان دیوالیہ ہو کر، اپنے ایٹمی اثاثوں کو گروی رکھنے پر مجبور ہو جائے
 
Last edited:

الرضا

Senator (1k+ posts)
کپتان کی سب سے بڑی، اور فاش غلطی یہ ثابت ہوئی،، کہ اُس نے تمام مافیاز سمیت
میڈیا کی مافیا پر بھی ھاتھ ڈالا،، اور 80 فیصد مخالف میڈیا کو 100 فیصد مخالف میڈیا میں بدل ڈالا

اور، دفتر میں 14-12 گھنٹے بیٹھ کر ملک کو منیوئیل طریقے سے چلانے کی کوشش کی

پاکستان جیسے ملک کو چلانے کے لئے

تمام مافیاز کو ساتھ ملاکر , ملک کو"آٹو رَن" پر ڈالیں
کوئی روک ٹوک نہیں،، کوئی پوچھ گچھ نہیں۔۔

خود سال کے 365 دن بیرونِ ملک دوروں پر رھیں
،،پھر بھی سب ٹھیک ٹھاک،، اور سب راضی خوشی

بھلے پاکستان دیوالیہ ہو کر، ایٹمی اثاثوں کو گروی رکھنے پر مجبور ہو جائے
معذرت کے ساتھ، مگر کپتان کی سب سے بڑی غلطی سیاست میں آنا، اور اس سے بھی زیادہ بڑی غلطی حکومت میں آنا۔
جس کا کام اسی کو ساجھے۔ جب کپتان میں اہلیت نہیں تھی تو اس بڑے کام کا شوق ہی کیوں چرایا؟
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
Dollar media pe nhi market me mehnga ho raha he.
Aik rupea loota hoa vapis nhi aya?
Technocrats ka setup laya ja raha hey?
پوری قوم رو رہی ہے، چیخ رہی ہے۔ مگر عمران خان کو سمجھ ہی نہیں آرہی۔ عمران صاحب بس شریف خاندان کی دشمنی میں پاکستان کو برباد کیے جارہے ہیں۔ یہ خود رکنے والے نہیں ہیں۔ استعفیٰ بھی نہیں دیں گے، کیوں کہ ان کے اندر انا اور تکبر بہت زیادہ ہے۔ عوام کو ہی سڑکوں پر آنا ہوگا۔ اور سڑکوں پر آتے ہوئے فوج کو بھی شٹ اپ کال دینی ہوگی کہ وہ پھر سے کوئی سہانے سپنے نہ دیکھیں۔
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
60330230_1293886840778186_147083667607388160_n.jpg
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
پوری قوم رو رہی ہے، چیخ رہی ہے۔ مگر عمران خان کو سمجھ ہی نہیں آرہی۔ عمران صاحب بس شریف خاندان کی دشمنی میں پاکستان کو برباد کیے جارہے ہیں۔ یہ خود رکنے والے نہیں ہیں۔ استعفیٰ بھی نہیں دیں گے، کیوں کہ ان کے اندر انا اور تکبر بہت زیادہ ہے۔ عوام کو ہی سڑکوں پر آنا ہوگا۔ اور سڑکوں پر آتے ہوئے فوج کو بھی شٹ اپ کال دینی ہوگی کہ وہ پھر سے کوئی سہانے سپنے نہ دیکھیں۔
Shareef khandaan ko ulta ltkaey hmain khushi ho gee. Inkey pait phaar k paisey nikaley.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
معذرت کے ساتھ، مگر کپتان کی سب سے بڑی غلطی سیاست میں آنا، اور اس سے بھی زیادہ بڑی غلطی حکومت میں آنا۔
جس کا کام اسی کو ساجھے۔ جب کپتان میں اہلیت نہیں تھی تو اس بڑے کام کا شوق ہی کیوں چرایا؟

جی ھاں، جیسے تیرے باپ دادا کا پیشہ بھڑوا گیری تھی، لھٰذا

تم بھی اپنے باپ دادا کے پیشے کو جاری رکھتے ہوئے،شاھی محلے میں فقیروں کے بھیس میں کھڑے ہوکر گاھکوں کو اشارے کرتے رھتے ہو
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
Shareef khandaan ko ulta ltkaey hmain khushi ho gee. Inkey pait phaar k paisey nikaley.
لیکن یہ ایسا نہیں کرنے والے۔ کیوں کہ ان کے اندر اہلیت ہی نہیں۔ یہ صرف باتیں بنانا جانتے ہیں۔
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
جی ھاں، جیسے تیرے باپ دادا کا پیشہ بھڑوا گیری تھی، لھٰذا

تم بھی اپنے باپ دادا کے پیشے کو جاری رکھتے ہوئے،شاھی محلے میں فقیروں کے بھیس میں کھڑے ہوکر گاھکوں کو اشارے کرتے رھتے ہو
میرے باپ دادا کا جو بھی پیشہ تھا، وہ ایک معزز پیشہ تھا۔ آپ کے باپ دادا کا جو پیشہ تھا اور ہے، وہ آپ کی زبان اور سوچ سے پوری دنیا کو معلوم ہو رہا ہے۔
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
اسکول کے بچوں کی طرح اپنی کوتاہیوں، غفلتوں اور نااہلی کا الزام دوسروں پر تھوپنا بند کریں۔ اپنی ناکامی تسلیم کریں اور سیاست سے ریٹائر ہو جائیں۔
60327119_1232039020299093_8200392336836919296_n.jpg
 

abdulmajid

Minister (2k+ posts)

معذرت کے ساتھ، مگر کپتان کی سب سے بڑی غلطی سیاست میں آنا، اور اس سے بھی زیادہ بڑی غلطی حکومت میں آنا۔
جس کا کام اسی کو ساجھے۔ جب کپتان میں اہلیت نہیں تھی تو اس بڑے کام کا شوق ہی کیوں چرایا؟
The people who came prior to him in politics,Did they had good job? They made a county in good shape like Turkey ?They paid off all the IMF LOAN.
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
The people who came prior to him in politics,Did they had good job? They made a county in good shape like Turkey ?They paid off all the IMF LOAN.
جناب، پاکستان کا اتنا برا حشر تو پیپلز پارٹی نے بھی نہیں کیا جتنا پی ٹی آئی نے ان چند مہینوں میں کر دیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ برباد ہو رہی ہے، ڈالر بڑھ کے 150 سے اوپر چلا گیا، پٹرول گیس بجلی، کیا چھوڑا؟
بس اب ایک ہی حل ہے۔ عوام سڑکوں پر نکلیں اور عمران خان اور ان کی ٹیم کو گریبان سے پکڑ کر گلیوں میں گھسیٹیں اور گھسیٹ گھسیٹ کر استعفے لیں۔
آپ لوگ شاید کام کاج نہیں کرتے، کماتے نہیں، تبھی آپ کی بڑی بڑی باتیں نکل رہی ہیں۔ جو مڈل کلاس والے کام کاج کرتے ہیں اور گھر چلاتے ہیں، وہ جب بازار جاتے ہیں تو عمران خان کی تبدیلی پر دل کھول کر لعنت بھیجتے ہیں۔ دکان داروں سے پوچھیں، وہ بھی بد دعائیں دے رہے ہیں آپ کے عمران خان صاحب کو۔
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
Biggest blunder of IK was the selectiOn of his team.
نہیں، کپتان کی ٹیم نہیں، اصل خرابی کپتان کے اندر ہے۔ کپتان نا اہل ہے۔ شاید نپولین کہتا تھا کہ اگر لیڈر قابل ہو تو بھیڑوں سے شیروں کا کام لے سکتا ہے۔ اور لیڈر نااہل ہو تو شیروں کو بھی گیدڑ بنا دے۔ عمران خان بھی ایک نااہل لیڈر ہیں جنہوں نے ٹیم کے اندر اپنی نااہلی بھر دی ہے۔
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان کی سب سے بڑی، اور فاش غلطی یہ ثابت ہوئی،، کہ اُس نے تمام مافیاز سمیت
میڈیا کی مافیا پر بھی ھاتھ ڈالا،، اور 80 فیصد مخالف میڈیا کو 100 فیصد مخالف میڈیا میں بدل ڈالا

اور، دفتر میں 14-12 گھنٹے بیٹھ کر ملک کو منیوئیل طریقے سے چلانے کی کوشش کی

پاکستان جیسے ملک کو چلانے کے لئے

تمام مافیاز کو ساتھ ملاکر , ملک کو"آٹو رَن" پر ڈالنا پڑتا ھے
کوئی روک ٹوک نہیں،، کوئی پوچھ گچھ نہیں۔۔

خود سال کے 365 دن بیرونِ ملک دوروں پر رھیں
،،پھر بھی سب ٹھیک ٹھاک،، اور سب راضی خوشی

بھلے پاکستان دیوالیہ ہو کر، ایٹمی اثاثوں کو گروی رکھنے پر مجبور ہو جائے
Correction.

Biggest blunder of Imran Khan NOT hanging Bawaseer Nawaz Dakoo!!!
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
As I have said time and again , this will be the worst government in the history Pakistan. Maani mental shall be forced to resign any time soon by army