Big trouble for MQM as Scotland Yard starts investigation into Altaf Hussain's speeches aimed at Ran

Memon Fayaz

MPA (400+ posts)
Re: Big trouble 4 #MQM as Scotland Yard starts investigation into Altaf Hussain's speeches aimed at Rangers

Kaali Charan..
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Big trouble 4 #MQM as Scotland Yard starts investigation into Altaf Hussain's speeches aimed at Rangers

طافو مرنے سے پہلے اپنی جماعت خود ہی ختم کرنا چاہتا ہے
یہی مافیا کا اصول ہے
 
hor_chupo

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Big trouble 4 #MQM as Scotland Yard starts investigation into Altaf Hussain's speeches aimed at Rangers

what nonsense...UK govt is least bothered about what Altaf says about the Rangers..this idiot Murtuza Ali Shah is an idiot!!
 
intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Big trouble 4 #MQM as Scotland Yard starts investigation into Altaf Hussain's speeches aimed at Rangers

Aik pakistan mushkil dour say nahin nikal paata......or doosra........AH trouble say nahin nikalta lekin phone rozaana kharkaata hai haleem khanay k baad........Allah ab tou kuch ker he dey.
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Big trouble 4 #MQM as Scotland Yard starts investigation into Altaf Hussain's speeches aimed at Rangers

مرتضیٰ علی شاہ ایک منجھے ھوۓ اور محنتی رپورٹر ھیں، ان کی طرف سے الطاف کے معاملات میں خطرناکی کے عنصر پر برظانوی تفتیش کا ذکر نیا تو ھے لیکن میں نھیں سمجھتا کہ الطاف گُرو پر وہ کڑا وقت آنے والا ھے، جیسا کڑا وقت پاکستانی ایجنسیوں کے ھاتھوں کسی سہولت کار پر آ جاتا ھے اگر اس کے دہشت گردوں سے روابط ثابت ھو جاتے ھیں

الطاف حسین لندن میں دو معاملات میں پھنسے ھیں، ایک قتل کیس اور دوسرا منی لانڈرنگ کا کیس ھے ۔۔ جیسا کہ القاعدہ کے خلاف امریکہ کی تیز رفتار مہم میں سرماےؑ کی دنیا بھر میں تقل و حرکت پر سارے مملک کڑی نظر رکھتے ھیں اور کسی بھاری رقم کی منتقلی کی ؤضاحت نہ ھونے پر بندہ پکڑ کے نچوڑا جاتا ھے تاکہ پتا چلے کہ یہ رقم کس دہشت گروہ کو جا رھی تھی، اس تناظر میں الطاف کو منی لانڈرنگ کیس انجام تک پہنچاتا محسوس ھوتا تھا، لیکن قسمت نے الطاف کا ساتھ دیا ھے ۔۔

برطانویوں پر انڈیا کا دباؤ آخری حدوں کو چھو رھا ھے کہ اس کیس کو سست کیا جاےؑ اور ثبوت پاکستان کو ھرگز نہ دیےؑ جایؑیں، برطانیہ کا انڈیا کے ساتھ اربوں پاؤنڈز کا کاروبار ھے اور اس قومی مفاد کو گورا نظر انداز نھیں کر سکتا، دوسری طرف پاکستان برطانیہ سے ان ثبوتوں کی حوالگی کی اب توقع نھیں کر رھا، جو اقوامِ متحدہ میں پیش کر کے انڈیا کی کراچی میں مداخلت کا کیس تیار کرنا تھا، جوابا" پاکستان نے بھی عمران فاروق کیس میں برطانیہ سے تعاون ڈھیلا کر دیا ھے

ایسی صورتِ حال انڈیا میں ھوتی تو مودی اب تک برطانیہ کا ناک میں دم کر چکا ھوتا لیکن یہ پاکستان ھے اور روایتی بُزدلی کا عادی، آنکھوں میں آنکھیں نہ ڈال سکنے والا ایک تاجر اقتدار میں ھے، اس لیے ھم برطانیہ سے نھیں کہہ سکتے کہ اس کا ایک شہری کراچی کی دہشت گردی کو ھوا دے رھا ھے، برطانیہ کو انڈیا کی پردہ پوشی کا گلہ دینا بھی ھماری توفیق میں نھیں، چناںچہ اس بار بھی لگتا ھے کہ انڈیا، ایم کیو ایم، برطانوی ایجنسیاں، بلوچ علیحدگی پسند، یہ سب تو جیت جانے ھیں، پاکستان ایک بار پھر ھار جاےؑ گا، برطانیہ ایک عرصے تک الطاف کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتا رھا ھے لیکن اس بار برطانیہ کی بجاےؑ انڈیا الطاف کو بچانے نکل آیا ھے
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Re: Big trouble 4 #MQM as Scotland Yard starts investigation into Altaf Hussain's speeches aimed at Rangers

طافو مرنے سے پہلے اپنی جماعت خود ہی ختم کرنا چاہتا ہے
یہی مافیا کا اصول ہے

مجھے بابا ہارون رشید ارسطو کی ایک بات بڑی اچھی لگی. پراکسی جماعتوں کی عمر ٢٥-٣٠ سال تک کی ہوتی ہے پھر ان پر زوال شروع ہو جاتا ہے. اس وقت برطانیہ کو اپنی عزت بچانے کا خیال آیا ہے تو یہ سب ہو رہا ہے. راحیل شریف اور ڈی گی آئ ایس آئ کی پوری کوشش ہوگی کہ برطانیہ پر بھارت سے زیادہ پریشر ڈال کر اس معاملے کو ھل کیا جائے اور الطاف سوّر کو اپنے انجام تک پوھنچایا جائے. اگر مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی انکے ڈر سے انھیں ہر حکومت میں اپنی گود میں بیٹھا کر نہ بیٹھے ہوتے تو نہ جناح پور کا الزام الزام رہتا اور نہ بھارتی ٹریننگ اور فنڈنگ کا الزام الزام رہتا. اچھی ڈپلومسی سے وہ سارے ثبوت پہلے حاصل کیے جا سکتے تھے اور متحدہ کا کام پہلے ہی تمام کر دیا جاتا. ان معصوموں کی جان بچائی جا سکتی تھی جو ان بھارتی ٹٹوں کے ہاتھوں شہید ہوۓ
 
modern.fakir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Big trouble 4 #MQM as Scotland Yard starts investigation into Altaf Hussain's speeches aimed at Rangers

Anyone who supports a Raw Agent Like tafu is an Idiot ..[hilar][hilar][hilar]

what nonsense...UK govt is least bothered about what Altaf says about the Rangers..this idiot Murtuza Ali Shah is an idiot!!
 
Back
Top