B Bilal Raza Prime Minister (20k+ posts) Jul 17, 2018 #1 Featured Thumbs https://i.imgur.com/DXhXV6P.jpg
Two Stooges Chief Minister (5k+ posts) Jul 17, 2018 #2 اِس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا، کیونکہ مسئلہ یہ ہےکہ پیپل پالٹی کے ووٹر تو ڈائینو سار کی مخلوق کی طرح معدوم ہی ہو چکے ہیں
اِس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا، کیونکہ مسئلہ یہ ہےکہ پیپل پالٹی کے ووٹر تو ڈائینو سار کی مخلوق کی طرح معدوم ہی ہو چکے ہیں
vvaqar Senator (1k+ posts) Jul 17, 2018 #3 مطلب پی ٹی آئی کو 150 ،200 ووٹ زیادہ مل جانے پی پی پی کی بس اتنی ہی اوقات ہے اس حلقے میں :ROFLMAO:
Truthstands Minister (2k+ posts) Jul 17, 2018 #4 چودہری سرور صاحب جلد ہی نون لیگ کی پوری عمارت گھرا دیں گے . ویل ڈن جہاں جہاں ڈینٹ لگتے جا رہے ہیں وہیں آپکو نونی کی چیخوں کی آوازیں سنائی دیں گی
چودہری سرور صاحب جلد ہی نون لیگ کی پوری عمارت گھرا دیں گے . ویل ڈن جہاں جہاں ڈینٹ لگتے جا رہے ہیں وہیں آپکو نونی کی چیخوں کی آوازیں سنائی دیں گی
tipupk Minister (2k+ posts) Jul 17, 2018 #7 پیپلزپارٹی کے تو چلو ہزار بارہ سو ووٹ ہونگے، الیکشن میں تو ایک ایک ووٹ قیمتی ہوتا ہے.