Big Political Change in 2/3 Days, PPP Govt Cant announce Fifth Budget ???

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
PPP-MPA-Faiza-Rasheed-resigns.jpg


177107_detail.gif
 
Last edited by a moderator:

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ہو سکتا ہے گیلانی کی جگا شیطان ملک یا چودھری شجاعت کو وزیر اعظم بنا دیں ، یہی بڑا دھماکہ ہو سکتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہو سکتا ہے گیلانی کی جگا شیطان ملک یا چودھری شجاعت کو وزیر اعظم بنا دیں ، یہی بڑا دھماکہ ہو سکتا ہے
hoax is set up mai fil haal kuchh upset hotta nazar nahi aaraha
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
بہت گالیاں دے لی اب کچھ ہونا چاہیے ..اپ سٹ ہو یا سیاسی دھماکا
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
hoax is set up mai fil haal kuchh upset hotta nazar nahi aaraha
رانا صاحب .. یہ مجبوری کی تبدیلی نہیں یہ تو خواہش پوری کرنے والی بات ہے ،زرداری ایک تیر سے دو شکار کر سکتا ہے ، لوگوں کو بولیگا کے گیلانی کو ہٹا دیا اب سب چپ ہوجاؤ اور دوسری طرف شیطان ملک یا چودھریوں کی خواہش بھی پوری کر دیگا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اب باقی کچھ مہینے بچے ہیں اب دھماکے کا فائدہ کیا ہونا ہے

یہی تو میں سوچ رہا ہوں اگر یہ الیکشن ہارے یا جیتے ملک کی جان نہیں چھوڑے گے ..ایسا کچھ ہو جائے کے زرداری کو راتوں رات پھانسی ہو اور نوے دن میں الیکشن
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو الطاف بھائی کی ترھا موں سے پاد مار رہا ہے ، پھانسی دیگا کون ؟ کیانی اور افتخار چودھری تو ایسا کبھی نہیں کرنے والے

یہی تو میں سوچ رہا ہوں اگر یہ الیکشن ہارے یا جیتے ملک کی جان نہیں چھوڑے گے ..ایسا کچھ ہو جائے کے زرداری کو راتوں رات پھانسی ہو اور نوے دن میں الیکشن
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اب تو الطاف بھائی کی ترھا موں سے پاد مار رہا ہے ، پھانسی دیگا کون ؟ کیانی اور افتخار چودھری تو ایسا کبھی نہیں کرنے والے

غیرت کب آجاے ان دونوں میں ... بندے دا کوئی پتہ لگدا اے :lol:
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں آئ ایس آئ والا بندہ نیا ہے ، ہو سکتا ہے وہ راتوں رات زہر کی سوئی لگا دے
غیرت کب آجاے ان دونوں میں ... بندے دا کوئی پتہ لگدا اے :lol:
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کر کے ایسا کچھ نا ہو جس سے یہ حکومت سیاسی شہید ہوجائے
اور پھر اگلے الیکشن میں اس ملک کا مخصوص جاہل طبقہ پھر پی پی پی کو ووٹ دیدے

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت گالیاں دے لی اب کچھ ہونا چاہیے ..اپ سٹ ہو یا سیاسی دھماکا
galian to in pimps ke wastey multi vitamin ki goli hai in sabb ko tara masih wali goli ki ashad zaroorat hai
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
غیرت کب آجاے ان دونوں میں ... بندے دا کوئی پتہ لگدا اے :lol:
laiken yeh banday to nahi salaar aur cj hain(ah banda bana eie)sikh ka rabb (Allah)say swaal?? waisay meri rai mai ,,,,,,,lagda tey nahi ho sakda howay
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
dont be happy.even if imran khan ,you peoples hero kayani and iftikhar chaudery take over as rulers of pakistan,even tahn nothing will change.
our system is rotten and our sheeple dont believe in Allahs supremacy on this nation and so Allahs deen islam is never liked here as supreme law.(iftikhar chaudery last year said that we cant enforce 1400 year old islamic laws as world will call us non civilised!)
so dont rejoice.these are times of divine punishments so dont be happy