Biden defends pulling US out of Afghanistan as Taliban advances

sunny30

Voter (50+ posts)
ہم نے افغانستان پر حملہ کیا
بلکل صحیح تھا
اب ہم افغانستان سے راتوں رات بھاگ رہے ہیں
یہ بھی بلکل صحیح ہے

?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہم نے افغانستان پر حملہ کیا
بلکل صحیح تھا
اب ہم افغانستان سے راتوں رات بھاگ رہے ہیں
یہ بھی بلکل صحیح ہے

?
اس وقت امریکہ کو القائدہ سے خطرہ تھا اب چین سے خطرہ ہے۔ اس وقت افغانستان پر حملہ ٹھیک تھا اس وقت چین سے پنگا ٹھیک ہے
 

sunny30

Voter (50+ posts)
اس وقت امریکہ کو القائدہ سے خطرہ تھا اب چین سے خطرہ ہے۔ اس وقت افغانستان پر حملہ ٹھیک تھا اس وقت چین سے پنگا ٹھیک ہے

بھاگنا وہ بھی راتوں رات
مرا نہیں بلکہ اکڑا ہوا ہے

?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بھاگنا وہ بھی راتوں رات
مرا نہیں بلکہ اکڑا ہوا ہے

?
امریکہ ویت نام سے بھی دم دبا کر بھاگا تھا۔ آج اس کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں
 

sunny30

Voter (50+ posts)
اس وقت امریکہ کو القائدہ سے خطرہ تھا اب چین سے خطرہ ہے۔ اس وقت افغانستان پر حملہ ٹھیک تھا اس وقت چین سے پنگا ٹھیک ہے

چین سے پنگا
دو چار ہزار افخانی تو سنبھالے نہیں گئے
اور چلے ہیں چین سے پنگے لینے

?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چین سے پنگا
دو چار ہزار افخانی تو سنبھالے نہیں گئے
اور چلے ہیں چین سے پنگے لینے

?
گریلا جنگ جیتنا اور معمول کی جنگ جیتنے میں فرق ہے۔ امریکہ نے سارا ویتنام کا جنگل جلا دیا تھا مگر اس کے گریلا جانبازوں کو شکست نہ دے سکا اور بالآخر دم دبا کر بھاگ گیا
 

sunny30

Voter (50+ posts)
گریلا جنگ جیتنا اور معمول کی جنگ جیتنے میں فرق ہے۔ امریکہ نے سارا ویتنام کا جنگل جلا دیا تھا مگر اس کے گریلا جانبازوں کو شکست نہ دے سکے اور بالآخر دم دبا کر بھاگ گئے

تیری لاجک کی بتی بنا کر بندہ تجھے ہی دے دے

?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تیری لاجک کی بتی بنا کر بندہ تجھے ہی دے دے

?
arifkarim tu amreeka chhor apni bund sumbhal,
jab pathar boley yahan arifkarim chhupyea jai, jab darkhat boley arifkarim mere pechay chupya hai

ویتنام جنگ کی تاریخ پڑھ لے۔ افغانستان سے کہیں زیادہ ظلم امریکہ نے وہاں کیا تھا۔ آج دونوں ممالک کے بہترین تعلقات ہیں۔
پوری دنیا لڑائی کے بعد آپس میں صلح اور دوستی کر لیتی ہے سوائے کھوچل مسلمان ممالک کے​
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
arifkarim yahan terey se pehlay aik USCENTCOM huwa kerta tha.
aj us ka nam o nishan hi naheen

suna hai ke raat ke andhero mein lapeyt ker bhagtey ho