مار کٹائی ، بھتہ .قتل و غارت ، قبضے اور اغواہ ، ملک سے غداری ، بھارت سے مدد ، یہ الطافی فلسفہ کہلاتا ہے، اس کے اثرات اب قوم نے بھگت لئے ، اس لئے ناسور کا خاتمہ ضروری ، سوچئے اس سے پہلے کراچی کا دنیا کے سامنے کیا تصور تھا اور آج کیا ہے ، اس فلسفے سے الله سب کو بچائے