Beware of this Twitter Account - New Pakistan

ealtaf

Minister (2k+ posts)
This twitter account with the name of New Pakistan is managed by enemies of Pakistan. To spread false narrative, fake news and opinions of enemies of Pakistan. I urge all Pakistanis to beware of this account and don't be victim of misinformation spreading from this account. You must know this is part of 5th generation warfare. Just look at their time line who they are retweeting and what their tweets are saying. Judge yourself.

Even their website is banned in Pakistan.

https://twitter.com/newpakistan
 
Hunter_

MPA (400+ posts)

have it blocked

i have done it
 
Haha

Minister (2k+ posts)
گوبر خور موتر نوش باز نہیں آتے اپنی ماں کے ساتھ برا بھلا کرانے سے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سوشل میڈیا پر کسی کی بھی شناخت کنفرم نہیں ہوتی ہاں جو بات لکھی یا کہی جاتی ہے اسکی تہہ تک پنہچا جاے تو سچای کھل کر سامنے آجاتی ہے۔
اس اکاونٹ میں تمام کی تمام خبریں انتہای شرمناک اور پاکستان کا کمزور پہلو اجاگر کرنے والی ہیں ۔ اس کے باوجود میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ ان میں سے کونسی خبر ہے جو جھوٹی ہے؟
نور مقدم والی خبر سب سے اوپر ہے اور فیک پائلٹس والی خبر بھی حقیقت ہے، طالبان نے دو بندے لٹکا دئیے وہ خبر بھی سچی ہے اور تشدد زدہ لاشیں ملنے والی خبر کی سچای تو ان کے لواحقین سے مل کر پرکھی جاسکتی ہے جو سارا سال بورڈ اٹھاے احتجاج کرتے دکھای دیتے ہیں پر ان کی سنے کون؟
ہاں اگر کمی ہے تو اس اکاونٹ میں کسی اچھی خبر کی کمی ہے
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
Thanks for informing.

By the way my social media use is limited to siasat.pk and WhatsApp. whatever is shared here or in my limited WhatsApp groups is what I see.

Rest all the information never come to my radar.
 
PKFakeNews

Voter (50+ posts)
اس اکاونٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ حسین حقانی کے نیٹ ورک کاحصہ ہے
جب "کیفے پیالہ" بلاگ سائیٹ مشہور ہوا تھا تب یہ ویب سائیٹ بھی بنی تھی۔

انہی دنوں حسن حقانی امریکہ کے سفیر بنے تھے اور ان پر خفیہ فنڈنگ کے الزامات لگے تھے۔۔
اسی خفیہ فنڈنگ سے ہی ایسے کئی ویب سائیٹ کے چلنے کی باتیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
سوشل میڈیا پر کسی کی بھی شناخت کنفرم نہیں ہوتی ہاں جو بات لکھی یا کہی جاتی ہے اسکی تہہ تک پنہچا جاے تو سچای کھل کر سامنے آجاتی ہے۔
اس اکاونٹ میں تمام کی تمام خبریں انتہای شرمناک اور پاکستان کا کمزور پہلو اجاگر کرنے والی ہیں ۔ اس کے باوجود میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ ان میں سے کونسی خبر ہے جو جھوٹی ہے؟
نور مقدم والی خبر سب سے اوپر ہے اور فیک پائلٹس والی خبر بھی حقیقت ہے، طالبان نے دو بندے لٹکا دئیے وہ خبر بھی سچی ہے اور تشدد زدہ لاشیں ملنے والی خبر کی سچای تو ان کے لواحقین سے مل کر پرکھی جاسکتی ہے جو سارا سال بورڈ اٹھاے احتجاج کرتے دکھای دیتے ہیں پر ان کی سنے کون؟
ہاں اگر کمی ہے تو اس اکاونٹ میں کسی اچھی خبر کی کمی ہے
بلکل ایسے ہی جیسے تیرے اندر غیرت مند حلال خون کی شدید کمی ہے
بھوسڑی کے
 
saleema

Senator (1k+ posts)
سوشل میڈیا پر کسی کی بھی شناخت کنفرم نہیں ہوتی ہاں جو بات لکھی یا کہی جاتی ہے اسکی تہہ تک پنہچا جاے تو سچای کھل کر سامنے آجاتی ہے۔
اس اکاونٹ میں تمام کی تمام خبریں انتہای شرمناک اور پاکستان کا کمزور پہلو اجاگر کرنے والی ہیں ۔ اس کے باوجود میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ ان میں سے کونسی خبر ہے جو جھوٹی ہے؟
نور مقدم والی خبر سب سے اوپر ہے اور فیک پائلٹس والی خبر بھی حقیقت ہے، طالبان نے دو بندے لٹکا دئیے وہ خبر بھی سچی ہے اور تشدد زدہ لاشیں ملنے والی خبر کی سچای تو ان کے لواحقین سے مل کر پرکھی جاسکتی ہے جو سارا سال بورڈ اٹھاے احتجاج کرتے دکھای دیتے ہیں پر ان کی سنے کون؟
ہاں اگر کمی ہے تو اس اکاونٹ میں کسی اچھی خبر کی کمی ہے
Sach or jhoot Ka intna shoq hai toh yeh batao keh Maryam Jasemi Ka Jo Qatri khat or London flats k baray Mai us gashti Ka bayan keh yeh flats un Kay Nahi pe tera kya tabsera Hoga kya sach or kya jhoot tha us mei?
 
Back
Top