Best Example for Education System in Pakistan

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ واقعی بہت بڑا مسلہ ہے ، ہمیں ہمارے نیچرل ٹیلنٹ کا پتہ ہی نہیں چلتا اور بھیڑ چال میں زندگی گزار دیتے ہیں ، ایک اچھی نوکری ، بیوی بچے اور رشتہ داروں سے مقابلے، اس باکس سے باہر نکل کے سوچتے ہی نہیں ہم لوگ

سکولوں میں نصاب کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کو بھی خصوصی توجہ دینی چاہیے، ذرا سوچیں بل گیٹس کے سکول میں کمپیوٹر نا آیا ہوتا تو آج کیا کر رہا ہوتا وہ
 

HamzaAfzal

MPA (400+ posts)
There are so many talented people who waste their life without exploring their talent. It is the responsibility of the government to create opportunities for youth to sharpen their skills and abilities. Now in Pakistan many charity organizations providing scholarships for Pakistani students and provide them an opportunity to explore their skill.
 
Last edited:

SalmanNaseem7

Voter (50+ posts)
یہ واقعی بہت بڑا مسلہ ہے ، ہمیں ہمارے نیچرل ٹیلنٹ کا پتہ ہی نہیں چلتا اور بھیڑ چال میں زندگی گزار دیتے ہیں ، ایک اچھی نوکری ، بیوی بچے اور رشتہ داروں سے مقابلے، اس باکس سے باہر نکل کے سوچتے ہی نہیں ہم لوگ

سکولوں میں نصاب کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کو بھی خصوصی توجہ دینی چاہیے، ذرا سوچیں بل گیٹس کے سکول میں کمپیوٹر نا آیا ہوتا تو آج کیا کر رہا ہوتا وہ
Bulkul shai kha app na, misal bht achi hy
 

SalmanNaseem7

Voter (50+ posts)
There are so many talented people who waste their life without exploring their talent. It is the responsibility of the government to create opportunities for youth to sharpen their skills and abilities. Now in Pakistan many charity organizations providing scholarships for Pakistani students and provide them an opportunity to explore their skill.

Khas tor per Engineer and medical collages main bachy sirf ma baap k force karna per aony upr mosalat kar layta hain